Browsing Category
پاکستان
ایران عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ؛ سردار محمد یوسف
اسلام آباد: 15 جولائی، 2025 ایران، عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ۔ پرانا نظام جلد ختم ہو جائے گا ۔ خواہش مند کمپنیاں وزارت کے ساتھ فوری رجسٹرڈ ہوں ۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران […]
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور دہشت گردی کا سامنا ہے لیکن ہماری افواج پاکستان بہت بہادری سے دفاع کر رہی ہیں
اسلام آباد()صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے پاکستان کو اس وقت معاشی مشکلات اور دہشت گردی کا سامنا ہے لیکن ہماری افواج پاکستان بہت بہادری سے دفاع کر رہی ہیں اور بہادر سپوت اپنی جانوں کے نظرانے دیکر ہمارے مستقبل کو مضبوط بنا رہے ہیں جس پر پوری قوم […]
آزادی اور غلامی میں فرق دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں پیر محمد مظہر سعید شاہ
اسلام آباد( پی آئی ڈی) 15 جولائی 2025 وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ آزادی اور غلامی میں فرق دیکھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر کو دیکھیں جہاں کا وزیراعلٰی اپنی حکومت ہونے کے باوجود اپنی مرضی سے شہداء کی قبروں تک نہیں جا سکتا۔ اپنی […]
برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد ریسکیو موٹر بائیک حوالے کیے جن میں جدید ہیلتھ سروسز کے آلات اور ادویات شامل ہیں
میرپور (پی آئی ڈی)15جولائی 2025 برطانوی سماجی تنظیم انٹرنیشنل ایمرجنسی ٹیم یوکے کی طرف سے ریسکیو 1122آزادکشمیر کوجدید نوعیت کے 4عدد ریسکیو موٹر بائیک حوالے کیے جن میں جدید ہیلتھ سروسز کے آلات اور ادویات شامل ہیں جو کسی بھی ناگہانی صورتحال /حادثات اور دیگر ایمرجنسی سروسز کی بہتر سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار […]
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن کھڑی شریف کو زبردست جھٹکا
وزیر توانائی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری ارشد حسین کا مخالفین کو بڑا سرپرائز، مسلم لیگ ن کھڑی شریف کو زبردست جھٹکا، وزیر توانائی آزاد کشمیر چوہدری ارشد حسین اور نوجوان لیڈر فرزند کشمیر چوہدری صہیب ارشد کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ،مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار، ممبر ضلع کونسل چوہدری نصرت عباس ٹھاکر اور […]
آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ
آزاد کشمیر کے وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید کاحلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ کی یونین کونسل سہارکے موضع مواہ کا دورہ۔اس موقع پر چوہدری الیاس، چوہدری ذوالفقار، چوہدری اسامہ الیاس، چوہدری ماسڑ رشید، چوہدری محمد ناظم، چوہدری ناظر حسین، چوہدری ارباز، علی احسن، قیصر علی، فیصل […]
ڈاکٹر مصدق ملک سے SPAR6C وفد کی ملاقات، آرٹیکل 6 تعاون پر پیش رفت کا جائزہ
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے آج SPAR6C کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ یہ عالمی منصوبہ اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کے تحت تشکیل دیا گیا ہے، جس کا مقصد پاکستان سمیت دیگر شراکت دار ممالک کو بین الاقوامی کاربن مارکیٹس میں مؤثر شمولیت […]
سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھالیا۔ حج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے ان سے حلف لیا
مظفرآباد(پی آئی ڈی)15جولائی 2025 سینئر حج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کا حلف اٹھالیا۔ حج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی لابی میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس […]
محکمہ مواصلات و تعمیرات ایک قابل، دیانت دار اور فرض شناس افسر اکبر علی لاشاری ریٹائر ہوگئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ڈیرہ مرادجمالی(نصیرمستوئی) ا نصیر آباد کے ایکسئین، اکبر علی لاشاری اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت ریٹائر ہوگئے ہیں۔ اکبر علی لاشاری نے نے نصیر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بے شمار منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ سرکاری عمارات کی تعمیر و مرمت اور بلڈنگ سیکٹر کی بہتری […]
ایڈيشنل ڈائریکٹر نيب ايكس ڈائریکٹر انفارميشن ڈی جی پی آر حامد جاوید اعوان کا انتقال ہوگیا ہے
ایڈيشنل ڈائریکٹر نيب ايكس ڈائریکٹر انفارميشن ڈی جی پی آر حامد جاوید اعوان کا انتقال ہوگیا ہے انکا نماز جنازه 5 بجے سٹریٹ نمبر 41 مارگلہ ٹاون فیز 2 اسلام آباد میں ادا کی جاے گی 03335363092 03315527268