Browsing Category

پاکستان

گورنر راج مانتے ہیں نہ ایمرجنسی، سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے لکی مروت کے علاقے گنڈی چوک سے لانگ مارچ کے پہلے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ گورنر راج یا ایمرجنسی کو نہیں مانتے، خیبرپختونخوا میں حکومت عمران خان کی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گنڈی چوک لکی مروت میں لانگ مارچ کے […]

اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی نے خلوص نیت سے مذاکرات کیے، ایک بہت اچھا معاہدہ تیار ہوا مگر وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات سبوتاژ کر دیئے۔   لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسزکی عزمِ استحکام وژ کے تحت مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔   سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، […]

پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے۔   وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اپنی پالیسی کے […]

حکومت اور پی ٹی آئی میں ڈیڈ لاک: تحریک انصاف کا آج لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہفتے کی دوپہر سے جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے آج سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔   ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان مسودے پر اتفاق نہیں ہو سکا، جس پر فریقین نے ناکامی کا ذمے دار ایک […]

مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن کے مذاکراتی رکن اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی کو قرار دے دیا۔   پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا مطالبہ تھا کہ سب سے پہلے […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ تیار کرلیا گیا۔   سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی میزبانی اور صدارت کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے وفود مذاکرات میں حصہ لیا ۔   […]

گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے۔   شہرِ قائد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ موجود […]

خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی پھیلانے کا منصوبہ بنا لیا۔   وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر لکھا کہ صوبائی حکومت کو قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے، لانگ مارچ میں ٹی ٹی پی کے عنصر سے تعاون کا منصوبہ […]

پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: اختیار ولی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے شواہد موجود ہیں، جبکہ دونوں تنظیمیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔   اپنے بیان میں اختیار ولی […]