Browsing Category

پاکستان

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی

ہیڈ کواٹرز اسلام آباد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں غلام محمد علی اور اخلاق ملک شامل گرفتار ملزم غلام محمد علی پی اے آر سی میں چئیرمین تعینات رہے ہیں ملزم اخلاق احمد پ […]

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9 کاروائیوں کے دوران 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 98 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 65.278 کلوگرام منشیات برآمد۔ *تعلیمی اداروں میں کارروائیاں* پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر […]

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کا انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب

اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس آپ کے چاروں جانب موجود ہے،ملک بھر سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو رہی ہے،سال 2025 کے دوران اب تک پولیو کے 14 کیسز کی تصدیق […]

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

ملتان۔ 13 جولائی :وفاقی وزیر مواصلات و صدر پاکستان  استحکام پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں،  دشمن ہماری صفوں میں نفرت، تقسیم اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،ہم سب نے مل کر اس ناسور کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔ان خیالات […]

پنجاب کی قربانیاں دشمنوں کے عزائم خاک میں ملائیں گی۔ طلال چوہدری

فیصل آباد ۔ 13 جولائی :مسلم لیگ (ن) کے رہنماوزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ دشمن اب بھی پاکستان کے اتحاد و سالمیت کو توڑنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ بلوچستان حملے میں فیصل آباد کےشہید نوجوان شیخ ماجد ایوب کے گھر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے بعد […]

مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، امیر مقام

اسلام آباد۔13جولائی  :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران وصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام سازشی عناصر کے بہکاوے میں نہ آئیں اور پاکستان کو ترقی و استحکام کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے متحد رہیں۔اتوار کوخیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین […]

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔13جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ ثمینہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ثمینہ بخاری کے انتقال […]

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد۔13جولائی  :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے اتوار کو ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے کی پر پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجی کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر […]

وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی کابینہ نے ایف سی کا دایرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ملک گیر فیڈرل کنسٹیبلری فورس بنائی جاے گی ایف سی کا نام بدل کر فیڈرل کانسٹیبلری رکھا جاے گا ایف سی ایکٹ 2015 میں ترمیم کی منظوری کے بعد دایرہ اختیار ملک بھر اور ازاد کشمیر گلگت بلتستان تک ھوگا فیڈرل کانسٹیبلری […]

سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سر پر کچہری کا اہتمام کیا گیا

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار واڑ) سندھ کلچرل فورم کی جانب سے صحافی، سماجی مصلح اور سیاسی کارکن شہید غلام قادر ملاح کی پندرہویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سر پر کچہری کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی میزبانی اربن الائنس سکرنڈ کے سابق صدر […]