Browsing Category

پاکستان

بونیر: تحصیل مندیڑ امازئی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

بونیر: تحصیل مندیڑ امازئی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق بونیر کی تحصیل مندیڑ امازئی میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ زرو ڈھیر کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک موٹر کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔ […]

اے این پی میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام شہید ہارون بلور کی برسی مناہی گئ

شہید ہارون اے این پی میٹروپولیٹن کے زیر اہتمام شہید ہارون بلور کی برسی کے موقع پر پارٹی کے سینئر رہنما الحاج غلام احمد بلور، صدر اے این پی خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی،عوامی نشنل پارٹی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان اور دیگر قائدین خطاب کررہے ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ روڈ پر ٹریفک حادثہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ روڈ پر ٹریفک حادثہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا حادثہ میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس گورنر خیبرپختونخوا کا حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت گورنر کا غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، غمزدہ خاندانوں کے دکھ […]

این بی پی۔ آڈٹ،فراڈ انویسٹیگیشن ڈپارٹمنٹ اور اب انٹرنل کنٹرول نے بھی مین برانچ کراچی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔

نیشنل بینک کمپلائنس کے حوالے سے تین بڑے ڈپارٹمنٹس نے مین برانچ کی برانچ مینجمنٹ ٹیم کی کارکردگی پر مختلف اعتراضات اٹھا دیئے برانچ سے اسٹاف غیر حاضر رہتا ہے، برانچ مینجمنٹ ٹیم کھاتوں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے نالاں ہے،مکمل عملہ انٹرنل کنٹرول ٹیم سے تعاون نہیں کرتا،کیش والٹ میں غیر متعلقہ افراد کی […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قومی دفاع کے وزیر یاسر گلر کی ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔9جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک ترکیہ دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔انہوں نے تیزی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات، پاور ڈویژن سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد۔9جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی اور پاور ڈویژن سے متعلق امور پر گفتگو کی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔9جولائی  :وزیرِ اعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر وفود کی سطح پر تفصیلی ملاقات کی۔ بدھ کو وزارت امور کشمیر و سیفران کی جانب سے جاری بیان […]

وزیراعظم شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد ادریس اور سردار غلام عباس کی الگ الگ ملاقات، متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

اسلام آباد۔9جولائی  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد ادریس اور سردار غلام عباس نے الگ الگ ملاقات کی، ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقاتوں میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال […]

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ ۔9جولائی  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے بدھ کو بیجنگ پہنچ گئے۔ یہ اجلاس 10 اور 11 جولائی کو چین کی کیمونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی اور انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹس اور چین کی وزارت خارجہ کے اشتراک سے منعقد ہو […]

اسلام آباد میں پرائم کمرشل پلاٹوں کی نیلامی، کھیلوں اور سیاحت کو فروغ

اسلام آباد، 9 جولائی 2025 : دارالحکومت ترقیاتی اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد میں کھیلوں، مہمان نوازی اور سیاحت کو بڑھانے کے لیے ایک وسیع تر اقدام کے تحت 15-17 جولائی 2025 تک کمرشل پلاٹوں اور دکانوں کی ایک بڑی نیلامی کی تیاری کر رہی ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین اور چیف کمشنر […]