Browsing Category
پاکستان
گورنر ہاؤس پشاور میں محرم الحرام کی مناسبت سے “حسین سب کا” کے عنوان سے علماءکرام و مشائخ عظام کی کانفرنس
گورنر ہاؤس پشاور میں محرم الحرام کی مناسبت سے “حسین سب کا” کے عنوان سے علماءکرام و مشائخ عظام کی کانفرنس گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء اور مذہبی و سیاسی راہنماؤں نے شرکت کی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے […]
آئی جی اسلام آباد/ مرکزی جلوس سکیورٹی انتظامات
اسلام آباد پولیس کے جی سکس مرکزی جلوس کے لئے سکیورٹی انتظامات۔ جلوس میں پیدل داخلے کے لئے دو راستے مختص ہیں۔ آئی جی اسلام آباد مختص راستوں کے علاوہ داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔ آئی جی اسلام آباد جلوس کے داخلی راستوں پر سکینرز لگا ڈئیے گئے ہیں۔ سید علی ناصر رضوی 3000 […]
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر 9 محرم الحرام جلوس کے لئے ٹریفک پلان جاری۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر 9 محرم الحرام جلوس کے لئے ٹریفک پلان جاری۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر ذیشان حیدر نے 09محرم الحرام کے کیلئے ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ 09 محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہG/6-2سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا […]
جی سکس مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی
جی سکس مرکزی جلوس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی جلوس کی سکیورٹی پر ضلعی پولیس، سپیشل برانچ، ٹریفک پولیس کے 3000 افسران و جوان تعینات۔ آئی جی اسلام آباد جلوس کی سکیورٹی سیف سٹی مرکزی کنٹرول اور موبائل کنٹرول سے مانیٹر کی جائے گی۔ سید علی […]
جعلی ڈاکٹر جعلی انسپیکٹر کے بعد اب پیش ہے جعلی جج
جعلی ڈاکٹر جعلی انسپیکٹر کے بعد اب پیش ہے جعلی جج بوریوالہ ڈی ایس پی کے دفتر آنے والا جعلی جج گرفتار ۔ جعلی سرکاری گاڑی ، نیلی بتی، سرکاری نمبر پلیٹ، آٹو میٹک اسلحہ برآمد ۔ ایس ڈی پی او بوریوالہ دفتر میں خودساختہ جج گرفتار اسلحہ برآمد عثمان آغا نامی شخص نے خود […]
سانحہ دریائے سوات کے شہداء کے لواحقین سے وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی تعزیت
مردان – 4 جولائی: وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مردان کے علاقے رستم، نوا کلی میں سانحہ دریائے سوات کے شہداء ، نذیر احمد کے بیٹے اور شفقت کے بھائی کی شہادت پر اپنی طرف سے اور وزیراعظم شہبازشریف کیطرف سے لواحقین سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی […]
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا بم دھماکے میں شہید اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ فیصل اسماعیل کو خراجِ عقیدت اور سلام
سوات – 4 جولائی: وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے وزیراعظم شہبازشریف اور اپنی طرف سے باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اوڈیگرام سوات سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ شہید فیصل اسماعیل کی قبر پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی کا کارکنوں کے کنونشن سے خطاب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے آج بٹ خیلہ میں منعقدہ ایک ورکرز کنونشن سے پرجوش اور جذباتی خطاب کیا۔ اپنے تفصیلی بیان میں انہوں نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستان تحریک انصاف […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین کثیرالجہتی سطحوں پر جاری مضبوط تعاون پر اظہاراطمینان
خانکندی۔4جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ اور کثیرالجہتی سطحوں پر جاری مضبوط تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری، باہمی روابط، توانائی، علاقائی سلامتی، ثقافت اور عوامی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔ دونوں […]
وزیراعظم محمد شہاز شریف کی ای سی او سربراہ اجلاس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیز شکیان سے ملاقات
خانکندی۔4جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے شہر خانکندی میں 17ویں اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران […]