Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی کا مقصد احتجاج نہیں ملک میں انارکی پیدا کرنا ہے: طلال چودھری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد احتجاج نہیں ملک میں انارکی پیدا کرنا ہے۔   وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے حوالے سے سامنے آنے والے بیانات سے ان […]

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک جانےکا خدشہ ظاہر کر دیا۔   لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ فی الحال ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں تاہم اگر قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک […]

عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان 3 ایم پی او کے تحت گرفتار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔   خاندانی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو پولیس نے لاہور سے گرفتار کیا۔   بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمیہ خان کو لٹن […]

حکومت کا آج سے بجلی کی خرید و فروخت سے دستبرداری کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت آج سے بجلی کی خریداری سے عملی طور پر باہر ہو رہی ہے، کسی کو حق نہیں ہوگا کہ حکومت کو بجلی بیچ سکے اور نہ حکومت خرید سکے گی۔   اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد خان […]

کراچی میں فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔   پولیس کے مطابق احسن آباد میں فلیٹ سے ملنے والی لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں، لاشیں کئی روز پرانی لگتی ہیں۔   پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے، […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ، مختلف ٹیسٹ کیے گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی کے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور آنکھوں سمیت مکمل طبی معائنہ کیا گیا: جیل ذرائع راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا۔   جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل آنے والی خصوصی میڈیکل ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس سے ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ ناصر عباس سے اہم ملاقات ہوئی۔   ملاقات میں 27 ستمبر کی کال کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمہوری جدوجہد کو مؤثر انداز میں […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اہم رابطے کا انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی۔   ذرائع کے مطابق ملاقات ایف 8 میں علامہ ناصر عباس کے قریبی عزیز کی رہائش گاہ پر ہوئی۔   بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں رابطہ کاری چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کی، بیرسٹر گوہر […]

نواز شریف کا 16 سال بعد ناران کا دورہ، مقامی عہدیداروں سے ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف خیبر پختونخوا پہنچ گئے جہاں انہوں نے تقریباً 16 سال بعد ناران کا دورہ کیا۔   نواز شریف نے ناران میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی عہدیداران سے اہم ملاقات کی، جس میں علاقے کی صورتحال اور مقامی مسائل پر تفصیلی بریفنگ لی گئی۔   نواز شریف کو […]

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا۔   حکومتی وفد میں وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق شامل تھے، جبکہ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ، معاون خصوصی عمیر ادریس، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین […]