Browsing Category
پاکستان
پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ سفارتی اور […]
نئی کفایت شعاری مہم، سرکاری فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیرملکی دوروں، خریداری پر پابندی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے استعمال اور سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری سے متعلق اہم اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری گاڑیوں کے فیول استعمال میں 50 فیصد کمی کی جائے گی، تاہم آپریشنل گاڑیاں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ضروری خدمات اور ایف […]
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو چار گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ رہائی کے بعد اپنے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ انہیں لطاسب ستی، اخلاق ستی اور متعدد دیگر دوستوں کے ہمراہ حبس بے جا میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔ […]
سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہونے تک ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے […]
فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب، ڈیڈلاک ختم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان فیول ریلیف پیکج پر معاملات طے پا گئے، کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیکج پر عملدرآمد شروع کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے مطابق حکومت سے مذاکرات کامیاب رہے اور ادائیگیوں کے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائے […]
حرمین شریفین کی حرمت، سعودی عرب کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی سمت کیے گئے حملے اور سعودی عرب پر حوثی باغیوں کی مسلسل جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت اور سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ دفترِ خارجہ میں ہفتہ وار […]
مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں: خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدہ نہ بھی ہو تو مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فریضہ ہے، میرا خیال ہے وہ صورتحال آگئی ہے […]
اسلام آباد مارچ کا اعلان کر دیا اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، حافظ نعیم الرحمن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے ٹال مٹول جاری رکھی اور سیدھے طریقے سے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو آج مذاکرات کا آخری دور ہوگا ، لاک ڈاؤن ، پٹرول پر نام نہاد ہفتہ وار ریلیف اور روزانہ کی بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ […]
ہم پرامن ہیں ہمیں اکٹھے ہو کر جدوجہد کرنیکا حق آئین دیتا ہے، سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم پرامن ہیں ایک گملہ تک نہیں توڑا، ہمیں اکٹھے ہو کر جدوجہد کرنے کا حق آئین دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 27 ستمبر جنگ نہیں، اخلاقی وجود کے اظہار کا دن ہے۔ میاں محمود الرشید کی معمر اہلیہ کو گھر میں […]
آئینی عدالت میں عمران خان کے حوالے سے سماعت پر مایوسی ہوئی، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی ائی گوہرعلی خان نے سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور ائینی عدالت کے عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہونے والی سماعت بارے ہمیں بہت مایوسی ہوئی ہے اور وفاقی ائینی عدالت نے وقت سے پہلے کیس کی سماعت کرتے ہوئے […]