Browsing Category
کھیل
ویرات کوہلی کاناپسندیدہ ریکارڈبابراعظم نے برابرکردیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے 2023 میں نیپال کے خلاف آخری سنچری اسکور کی تھی اور سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں وہ 24ویں اوورز میں 29 رنز بناکر وینندو ہسارنگا […]
ٹیسٹ کرکٹ2درجوں میں تقسیم آئی سی سی کی تجویزمسترد
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کردی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ […]
ہم روبوٹ یا مشین نہیں غلطیاں ہوتی ہیں، حارث رؤف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث روف نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے۔سری لنکا کے خلاف میچ کی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے […]
ورلڈکپ 2026آخری ہوگا،رونالڈو
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے منگل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ جلد ریٹائر ہو کر اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔رونالڈو نے ہنستے ہوئے […]
مسلسل 8 چھکے لگاکربھارتی کرکٹر نے نیاریکارڈ بنالیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت میں کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ کے دوران آکاش کمار چوہدری نامی بیٹر نے مسلسل 8 چھکے لگانے کے بعد 11 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ایک ہی میچ میں دو ریکارڈ قائم کرکے تاریخ رقم کر دی۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آکاش کمار چوہدری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں […]
کیچ جان بوجھ کرڈراپ نہیں کرتا،شاہین شاہ آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جان بوجھ کر کوئی کیچ ڈراپ نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی نے کہا کہ پہلی ایک روزہ سیریز جیتنے پر خوشی ہوئی، تاریخ بنی، پہلی بار ساؤتھ افریقا کے خلاف ہوم سیریز جیتے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو معلوم […]
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کیلئے منتیں اکڑنکل گئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے والی بھارتی ٹیم اب منتوں پر اتر آئی ہے۔دبئی میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر سکریٹری بی سی سی آئی دیواجیت سائکیا نے آئی سی سی کے سینئر آفیشل کے ہمراہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی […]
سیاست سے دوررہناچاہتاہوں ذہین بنالیا،شاہد آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی نے ایک سوال کے جواب میں مریم نواز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب […]
پاکستان نے ہانگ کانگ سیکسز کا ٹائٹل جیت لیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا،پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں کویت کی ٹیم 92 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، محمد عباس مین آف دی میچ قرار پائے۔ کویت […]
سربیافٹبال کوچ دوران میچ انتقال کرگئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،44 سالہ لیڈن زیزوک اپنی ٹیم کی رہنمائی کر رہے تھے جب اچانک انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق میچ کے دوران زیزوک کی طبیعت اچانک بگڑ گئی […]