Browsing Category
کھیل
بادشاہ چارلس نے سپر اسٹار فٹبالرڈیوڈ بیکھم کوشاہی اعزازسے نوازا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق انگلش سپر اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو بادشاہ چارلس نے شاہی اعزاز سے نواز دیا۔برطانوی بادشاہ چارلس نے ونڈسر کیسل میں سابق اسٹار فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کو نائٹ ہڈ سے نواز دیا اور انہیں کھیل اور فلاحی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔اس اعزاز کے ملنے کے بعد ڈیوڈ بیکھم اب ”سر ڈیوڈ […]
شاہین میرے لیے پہلے بھی کپتان تھا اور اب بھی ہے، محمد رضوان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کچھ فیصلے آپ کے ہاتھ میں نہیں ہوتے یہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکٹرز کے فیصلے ہوتے ہیں،شاہین آفریدی میرے لیے پہلے بھی کپتان تھا اور اب بھی ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے و نڈے میں کچھ غلطیاں ہوئی جس سے سیکھنے کی […]
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کوشکست دیدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔گرین شرٹس نے پروٹیز کی جانب سے ملنے والا 264 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ قبل ازیں فیصل آباد کے اقبال سٹیڈم میں ہونیوالے ون ڈے […]
پاکستان،تین ملکی سیریزکیلئے سیکیورٹی کیلئے رینجرز طلب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیریز کے دوران سیکیورٹی کے لیے پاکستان رینجرز کی خدمات طلب کرلی گئیں۔چیف کمشنر آفس اسلام آباد نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوران سیکیورٹی کے لیے پاکستان رینجرز کی خدمات طلب […]
ویمنز ورلڈکپ جینے پر ہرمن پریت نے میسی کی نقل اتارلی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے ورلڈ کپ جیت کر لیجنڈ فٹبالر لائنل میسی کی نقل اتار کرلی۔بھارتی ٹیم کی کپتا ہرمن پریت کور نے ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی کی دلکش سوشل میڈیا پوسٹ کی نقل کی جب ان کی ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 […]
عمران خان کے بھانجے آئرن مین ورلڈ چیمپئین شپ سے باہر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کے معروف ٹرائیتھلون ایتھلیٹ اورعمران خان کے بھانجے شاہریز خان اسپین میں 8 اور 9 نومبر کو ہونے والی ”آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ“ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، تاہم انہیں سفر سے روک دیا گیا […]
ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے،کپتانی سے ہٹانا پی سی بی کا معاملہ ہے، شاہین آفریدی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی سے ہٹانا یا بنانا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا معاملہ ہے ہمارا کام کرکٹ کھیلنا ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) منگل کوکھیلا جائے گا، پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور جنوبی افریقی […]
بی سی سی آئی نے ایک مرتبہ پھرایشیاکپ کی ٹرافی ڈیمانڈکردی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ ایشیاکپ ٹرافی کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں اٹھانے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی کا مطالبہ کرتے ہوئے […]
سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے،کھیل میں سیاست پسندنہیں،وسم اکرم
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہا کہ کھیل میں سیاست مجھے بالکل پسند نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ لیگ کرکٹ میں ہر کھلاڑی کو ہر ملک سے بلانا چاہیے۔ بہادر بنیں […]
روہت شرما اور کوہلی کوبابر اعظم نے پیچھے چھوڑدیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ بابر اعظم صفر پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد انہوں نے دوسرے ٹی20 میں 11 رنز ناٹ آؤٹ کی باری کھیلی اور […]