Browsing Category

کھیل

بابراعظم ہمیں ورلڈکپ جتواسکتے ہیں،ٹی 20کپتان سلمان علی آغا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں جو اپنی پرفارمنس کے ساتھ ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹیم کا کمبی نیشن تبدیل نہیں کر رہے، کھلاڑی بدل […]

کین ولیمسن ٹی20سے ریٹائرہوگئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔نیوزی لینڈ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی […]

لیونل میسی فیفاورلڈکپ میں شرکت کیلئے پرعزم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے آئندہ برس فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا عزم ظاہر کردیا۔لیونل میسی اپنی فٹنس جانچنے کے بعد اس حوالے سے حتمی فیصلہ کریں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق38 سالہ میسی نے کہا کہ اگر میں 100 فیصد ٹھیک اور ٹیم کے لیے مفید ثابت ہو سکا تو لازمی طور […]

روہت شرما ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبرپرپہنچے گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اپنے کیریئر کے آخری دور میں ون ڈے انٹرنیشنل میں دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز کی دوسری اور تیسری میچوں میں بالترتیب 73 اور 121 ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز […]

بابراعظم صفر پر آؤٹ شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف بابر اعظم صرف 2 گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، انہیں کوربن بوش نے صفر پر پویلین لوٹایا۔اس اننگز […]

فیفاورلڈکپ 2034 سعودی عرب نے350میٹراوپراسٹیڈیم متعارف کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب نے 2034 کے فیفا ورلڈکپ کیلیے دنیا کے منفرد ترین اسٹیڈیمز میں سے ایک نیوم اسٹیڈیم متعارف کروادیا، جو زمین سے 350 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جائے گا۔عالمی کھیلوں کی ویب سائٹ گول کے مطابق سعودی عرب کی فیفا کو جمع کروائی گئی دستاویز میں بتایا گیا کہ نیوم اسٹیڈیم […]

آئی سی سی کی انڈیانوازی کا پول سابق میچ ریفری نے کھول دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق میچ ریفری کرس براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بھارت نوازی کا پول کھول دیااور کہاہے کہ آئی سی سی کی جانب سے بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کے معاملے میں ہاتھ ہلکا رکھنے کا کہا گیا تھا۔ ایک میچ میں بھارتی ٹیم 4 اوورز پیچھے تھی، سلو اوور […]

پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز7500سیکورٹی افسران ڈیوٹی دینگے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز، سکیورٹی انتظامات کیلئے اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ فیصل آباد پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ پولیس کے 7500 افسران اور پولیس اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔سٹی پولیس افسر صاحبزادہ بلال عمر نے پولیس لائن کمپلیکس میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا […]

ٹی 20 سیریز اہم عالمی کپ قریب،ساؤتھ افریقہ کپتان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ساؤتھ افریقہ کپتان ڈونووّن فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اہم ہے کیونکہ ورلڈکپ قریب ہے،ٹی ٹونٹی میں حال ہی میں ساؤتھ افریقہ نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے،ساؤتھ افریقہ کے پاس باصلاحیت بیٹرز اور باؤلرز موجود ہیں۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

ہیڈ کوچ میدان میں نہیں، خود فیصلے کرتا ہوں،سلمان علی آغا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میدان میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن مجھے پیغامات نہیں بھیجتے بلکہ میں خود فیصلے کرتا ہوں۔جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی میں […]