Browsing Category

کھیل

آسٹریلیاکو 9وکٹوں سے شکست،روہت، کوہلی شانداربیٹنگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کی شاندار بلے بازی کی بدولت انڈیا نے آسٹریلیا کو سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 237 رنز […]

محمد وسیم ہیڈکوچ کے عہدے سے فارغ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ ویمن کرکٹ ٹیم محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان کی جگہ اگلے ہفتے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا امکان ہے۔ محمد […]

بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کی ٹرافی ایک بارپھر مانگ لی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی ہے۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی ٹرافی محسن نقوی سے نہیں لیں گے، ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے کہ ٹرافی بھیج دیں۔ ٹرافی نہ ملی تو آئی سی سی […]

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20سیریزمیں بابراعظم اور نسیم شاہ کی واپسی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریزز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق سلمان علی آغا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اور شاہین شاہ آفریدی ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم کی قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے لیے 15رکنی اور ون ڈے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا […]

جنوبی افریقہ کا پاکستان کودوسرے ٹیسٹ میں شکست سیریز1-1سے برابر

۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 138رنز پر ڈھیر ہوگئی اور 68رنز کا ہدف دیا جو مہمان ٹیم نے 68 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا 9 وکٹیں […]

پاکستان کا ٹاپ آرڈر ناکام94پر4کھلاڑی آؤٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا لیے ہیں، گرین شرٹس کو پروٹیز کیخلاف 23 رنز کی معمولی برتری حاصل ہو گئی، ٹاپ آرڈر بیٹر بابر اعظم 49 رنز،16 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے […]

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لے کر 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی کرکٹر آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے اسپنر آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیااورڈیبیو […]

کگیسو رباڈا نے119سال پرانا ریکارڈ اپنے نام کردیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقی کرکٹر کگیسو رباڈا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار اننگز کھیل کر 119 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔بدھ کو پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان کے پہلی اننگز کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی بیٹر رباڈا 11ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور صرف 61 گیندوں پر 71 رنز کی […]

تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں بھارتی خط کا محسن نقوی کا دوٹوک جواب

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے ایشیاء کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کو خط لکھا تھا جس میں ایشیاء کپ […]

دوسرا ٹیسٹ پاکستان333پر آؤٹ،جنوبی افریقہ4وکٹوں پر 185رنزبنالئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزجنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنا لئے،ٹونی ڈی زورزی 55 رنز،ایڈن مارکرم 32،ریان رکلٹن 14 اور ڈیوڈ ٹریوس بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے،ٹرسٹن سٹبز 68 رنز اور ویریانے 10 رنز کیساتھ کریز پر موجود […]