Browsing Category
کھیل
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی ، پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل
باسیتیر۔27جولائی :آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے۔ شرفین ردرفورڈ 31 […]
پی ایس بی نے ایف آئی ایس یو گیمز میں ایتھلیٹس کے فرار سمیت بے ضابطگیوں کی جانچ کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
اسلام آباد۔27جولائی :پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے جرمنی میں منعقدہ ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025میں دو کھلاڑیوں کےلاپتہ یا فرار ہونے ، ٹیم آفیشلز کے انتخاب کے معیار ، ڈسپلن اور لاجسٹک ایشوز کا نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کی جانچ کے لئے ڈائریکٹر پی ایس بی لاہور کی سربراہی […]
پی سی بی کراچی ریجن میں میچوں کا چھٹا راؤنڈ آج شروع ہوگا
کراچی ، 26 جولائی 2025 : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ (کراچی ریجن) میں میچوں کا چھٹا راؤنڈ اتوار 27 جولائی کو شروع ہوگا۔ تین روزہ مقابلے منگل 29 جولائی تک کراچی کے مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ اس مقابلے میں چھ زونز بالادستی کے لیے مدمقابل ہیں۔ […]
دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری
راولپنڈی۔21جولائی :دورہ آئرلینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کرکٹرز کا سکلز اینڈ فٹنس کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری ہے۔ کیمپ کے چودہویں روز خواتین کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی سکلز پر مبنی چار گھنٹے طویل عملی مشقیں کیں۔ اس موقع پر جیند […]
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے نولبرٹو سولانو کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور۔21جولائی :پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پیرو کے نامور فٹبالر اور سابق پریمیئر لیگ اسٹار نولبرٹو سولانو کو قومی مینز اور انڈر-23 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ترجمان پی ایف ایف کے مطابق سولانو نیوکاسل یونائیٹڈ، ایسٹن ولا اور بوکا جونیئرز جیسے بڑے کلبوں کی نمائندگی کر چکے ہیں اور 2018کے […]
خواتین کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے کراچی میں کیمپ جاری
کراچی، 20 جولائی 2025 : پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے دورے اور اس سے بھی زیادہ اہم ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے کراچی میں سخت ترین تربیت سے گزر رہی ہے۔ اب اپنے 13ویں دن میں داخل ہونے والے اس اسکلز اور فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو سخت ورزشوں کا سامنا ہے۔ آج صبح […]
🏆 پانچواں آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025
🏆 پانچواں آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025 ایوب اسپورٹس کمپلیکس کھچا کھچ بھر گیا! صوبائی سیکریٹری اسپورٹس درا بلوچ کی خصوصی شرکت کھیل، جوش، جذبہ اور بھرپور تماشائی! کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے بلوچستان حقیقی ترقی کی جانب گامزن!
پاکستانی کیوئسٹس نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد۔19جولائی :پاکستانی کیوئسٹس محمد آصف، احسن رمضان اور حسنین اختر نے بحرین کے شہر منامہ میں آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز، انڈر 17، انڈر 21 اور مین 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ماسٹرز فائنل میں محمد آصف نے بھارتی کھلاڑی برجیش دامانی کو 4-3 (98 (87) -37، 75-55، 0-80 […]
پاکستان کا فٹبال تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن
لاہور۔18جولائی :پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں فٹبال کی بحالی اور ترقی کے لیے جامع منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کا فٹبال جمود سے نکل چکا اور اب تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وہ فٹبال ہائوس میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025 کی افتتاح
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2025 کی افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں