Browsing Category
کھیل
بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کیپیٹل ہاؤس کا دورہ کیا
جولائی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈکے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے کیپیٹل ہاؤس کا دورہ کیا، انہوں نےبطورمہمانِ خصوصی ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ اور نجی شعبے کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کے خصوصی اقتصادی […]
سندھ حکومت کا سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پرکھلاڑیوں کیلئے 6لاکھ روپے انعام کا اعلان
کراچی۔ 11 جولائی :سندھ حکومت نے سائوتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پرسندھ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کیلئے 6لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ ناروے کپ 2025میں شرکت کیلئے جانے والی لیاری فٹبال اکیڈمی کی سٹریٹ چِلڈرن ٹیم کو ایک کروڑ 83لاکھ روپے کا اسپانسرشپ چیک فراہم کر دیاگیا ہے۔جمعہ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈکیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
لاہور۔11جولائی :پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا، جس میں دو تین روزہ اور تین ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ میچز کی تاریخوں اور مقامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹیسٹ کرکٹر سعود […]
ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو میں منعقد ہوگا
کوہلو (نامہ نگار)ضلع کوہلو کی تاریخ میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور تاریخی فائنل میچ 10 جولائی 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کوہلو میں منعقد ہوگا یہ میچ انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2025 (مرحوم جرنلسٹ عبدالقیوم میموریل) کا فائنل مقابلہ ہوگا جس کے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ایونٹ […]
جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر لیا
بلاوایو۔8جولائی :جنوبی افریقہ نے ویان مولڈر کی شاندار ٹرپل سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 236 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ ویان مولڈر کو 367 رنز کی ناقابل شکست اور تاریخی اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
راولپنڈی۔5جولائی :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور اوول گراؤنڈ میں منعقد ہو گا جس میں ملک بھر سے منتخب 24 خواتین […]
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
جکارتہ۔5جولائی :اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان کی جانب سے دونوں گول فاروڈ مریم محمود نے کیے۔ پہلا گول میچ کے چوتھے منٹ میں کیا گیا جب مریم نے شاندار انداز میں گیند […]
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
اردن نے غزہ جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر 19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران یہ فیصلہ سامنے آیا۔ انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (فیبا) نے میچ کا نتیجہ اسرائیل کے حق میں دے دیا۔ اردنی باسکٹ بال فیڈریشن نے موجودہ حالات کے […]
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں پاکستان نے لگاتار پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے آخری پول میچ میں مالدیپ کو بھی ہرا دیا، سیمی فائنل جاپان سے ہوگا۔ پاکستان ٹیم نے مالدیپ کے خلاف شاندار پرفارمنس دکھا کر برتری ثابت کی اور انتالیس کے مقابلے میں انچاس گول […]
بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا انتخاب، شاداب باہر
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا۔ ویسٹ انڈیز میں تین ون ڈے میچز ہوں گے یا وہ بھی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے، اس کا فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری سے ممکنہ اسکواڈ کااعلان جلد متوقع […]