Browsing Category
بلوچستان
سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس محکمہ اطلاعات کے دفتر میں منعقد ہوا
کوئٹہ 9 جولائی ۔سیکرٹری اطلاعات حکومت بلوچستان عمران خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس محکمہ اطلاعات کے دفتر میں منعقد ہوا، جس میں ڈائریکٹر جنرل نور کھیتران سمیت ضلع کوئٹہ کے تمام بیوروچیفس نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ضلع کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں اور […]
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی زیرصدارت سرکٹ ہاو س گنداواہ میں منعقد ہوا
جھل مگسی09جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ کی زیرصدارت سرکٹ ہاو س گنداواہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں محکمہ تعلیم کے آفیسران، تعلیمی اداروں کے نمائندگان اور متعلقہ تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس میں اسکولوں کی کارکردگی، عمارتوں کی خستہ حالی و مرمت اور […]
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی زیر نگرانی شہر میں اشیائے خورونوش کے نئے سرکاری نرخ نامے جاری کر دیے گئے
تربت09 جولائی :۔ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ کی زیر نگرانی شہر میں اشیائے خورونوش کے نئے سرکاری نرخ نامے جاری کر دیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد مہنگائی پر قابو پانا اور عوام کو روزمرہ ضروریات کی اشیائ میں ریلیف فراہم کرنا ہے اس […]
چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
تربت09 جولائی :۔ چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے کمشنر مکران ڈویژن قادر بخش پرکانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر شعیب ناصر، کونسلر کیپٹن (ر) محمد اسلم اور دیگر بلدیاتی نمائندے بھی شریک تھے۔ملاقات کے دوران تربت سمیت ضلع کیچ میں امن و امان، […]
کمشنر مکران ڈویژن، قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ضلع پنجگور میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس
تربت09جولائی :۔ کمشنر مکران ڈویژن، قادر بخش پرکانی کی زیر صدارت ضلع پنجگور میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا، جاری منصوبوں میں پیش رفت کا معائنہ کرنا اور درپیش مسائل کا حل […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد09جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم کے میل و فیمیل افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدریسی عمل کو مو¿ثر بنانے اور بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بہتر […]
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی قیادت میں ضلع میں طویل عرصے سے بند 72 سرکاری اسکولوں کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے
لسبیلہ09جولائی :۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان وپارلیمانی سیکرٹری سیاحت وثقافت نوابزادہ زرین خان مگسی کے حلقئہ انتخاب ضلع لسبیلہ میں تعلیمی میدان میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تعلیم دوست وڑن اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایات کی روشنی میں […]
صوبے میں گڈ گورننس اور موثر سروس ڈلیوری کے قیام کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ 09 جولائی :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گڈ گورننس اور موثر سروس ڈلیوری کے قیام کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں اس مقصد کے لیے ہم اصلاحاتی ایجنڈے کو ہر صورت میں آگے بڑھائیں گے تاکہ حکومتی نظام پر عوام کا اعتماد بحال […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ترقیاتی اسکیموں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ترقیاتی اسکیموں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات نے مالی سال 26-2025 کے لیے ترقیاتی اسکیموں کی منظم۔ موثر نگرانی کے لیے سالانہ شیڈول تشکیل دے دیا۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے تمام […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کا اہم اجلاس
کوئٹہ۔ 09 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کا اہم اجلاس گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھائیں گے، میرٹ پر فیصلے ہماری کامیابی کی کنجی ہیں، وزیر اعلیٰ […]