Browsing Category
بلوچستان
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کے وفد کی ملاقات۔
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء کے وفد کی ملاقات۔ وفد نے اپنے ریسرچ پروجیکٹ کی مناسبت سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور صوبائی صدر اسلم بلوچ سے سوالات کرتے ہوئے ان کے خیالات قلمبند کئیے۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی کے […]
تعمیر نو پبلک ہائی سکول کوئٹہ کا طالب علم زریان احمد صوبہ بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ 8جولائی:۔بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے تحت منعقدہ ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال صوبہ بھر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔تعمیر نو پبلک ہائی سکول کوئٹہ کے ہونہار طالب علم زریان احمد ولد عبد […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ اتھارٹی، ایس ایس پی ٹریفک اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان کے ہمراہ سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس
کوئٹہ 8جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ اتھارٹی، ایس ایس پی ٹریفک اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان کے ہمراہ سرکلر روڈ پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس ایس پی ٹریفک ڈاکٹر محمد سمیع ملک، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر فیصل احمد خان، […]
بابائے صحافت بلو چستان بانی روزنامہ میزان عبدالکریم کے پوتے جمیل الرحمان کے بیٹے چیف ایڈیٹرروزنامہ میزان کوئٹہ برکت علی انتقال کر گئے
کوئٹہ 8جولائی:۔بابائے صحافت بلو چستان بانی روزنامہ میزان عبدالکریم کے پوتے جمیل الرحمان کے بیٹے چیف ایڈیٹرروزنامہ میزان کوئٹہ برکت علی انتقال کر گئے۔مرحوم محمد علی،احمد علی،چیف ایگزیکٹو آفیسرکیسکو(ر)شفقت علی،شوکت علی،ایڈیشنل چیف انجیئنرسوئی سدرن گیس کمپنی لیاقت علی کے بھائی اور محمداحمد کے کزن تھے۔مرحوم کی فاتحہ خوانی واپڈاکالونی پہلاسٹاپ نواں کلی کی مسجد میں […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایس ایس پی ٹریفک کے ہمراہ لیاقت بازار، قندہاری بازار اور ستار روڈ کا دورہ کیا
کوئٹہ 8جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایس ایس پی ٹریفک کے ہمراہ لیاقت بازار، قندہاری بازار اور ستار روڈ کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شہر میں ٹریفک نظام کا جائزہ لینا اور نان پارکنگ زونز میں جاری صورتحال کو بہتر بنانا تھا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے ٹریفک کی روانی میں […]
خضدار انجینیرنگ یونیورسٹی سینٹ اجلاس
کوئٹہ 8 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم انجینئرنگ میں ماڈلنگ کے دور میں داخل ہوچکے ہیں جس کیلئے انجینئرنگ سیکٹر میں نئے منظرنامے کو سمجھنا اور اپنانا بہت ضروری ہے کیونکہ روایتی طریقوں نے جدت کاری پر مبنی طریقوں کو راستہ دیا ہے. جدید تقاضوں سے ہم آہنگی پیدا کرنے کے […]
جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری
قتل ، پولیس مقابلہ ، جھگڑے ، جوا سمیت مختلف کیسوں میں ملوث 09 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ ٹی ٹی پستول ریکور کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق کے بعد اصل مالک کے حوالے […]
ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کیقیام کے سلسلے میں افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔
زیارت 08جولائی : ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللہ درانی کی زیر صدارت امن وامان کیقیام کے سلسلے میں افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایف سی ونگ 155 کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل عثمان نسیم،میجر عرفان،اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل،ڈی ایس پی زیارت غوث بخش، تحصیلدار زیارت نوراحمد پانیزئی،تحصیلدار سنجاوی غلام حسین نائب رسالداروکیل احمد پانیزئی، سی […]
محکمہ کھیل بلوچستان کی خصوصی ہدایات اور سرپرستی میں خضدار سمیت بلوچستان بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی پر عمل جاری محترمہ رقیہ عبید
خضدار،اسپورٹس آفیسر ضلع خضدار محترمہ رقیہ عبید نے کہا ہے کہ محکمہ کھیل بلوچستان کی خصوصی ہدایات اور سرپرستی میں خضدار سمیت بلوچستان بھر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی پر عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی مشیر برائے کھیل محترمہ مینا بلوچ اور سیکرٹری کھیل درا بلوچ کی قیادت […]
محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کی جانب سے تکتو نیشنل پارک میں نایاب اور قیمتی جنگلی جانور کے غیر قانونی شکار میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی
کوئٹہ، جولائی: محکمہ جنگلات و جنگلی حیات بلوچستان کی جانب سے تکتو نیشنل پارک میں نایاب اور قیمتی جنگلی جانور ”سلیمانی مارخور” کے غیر قانونی شکار کے واقعے پر فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ یہ کارروائی سیکرٹری جنگلات و جنگلی […]