Browsing Category
بلوچستان
قومی شاہراہوں کے نگران ادارے این ایچ اے کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس کی تعمیر میں تاخیر کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت نوٹس صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی
کوئٹہ 8 جولائی: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ قومی شاہراہوں کے نگران ادارے این ایچ اے کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس کی تعمیر میں تاخیر کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سخت نوٹس لیا ہے اور صوبائی اپیکس کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں اس اہم […]
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ حلف برداری تقریب
کوئٹہ 8 جولائی: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ ایک پروقار تقریب حلف برداری میں جسٹس روزی خان بڑیچ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) کے عہدے کا حلف اٹھایا جہاں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔ مذکورہ تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی، سپریم کورٹ آف پاکستان کے […]
اسمگلنگ، غیر قانونی ترسیلات زر اور بھتہ خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
کوئٹہ: 08 جولائی2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 19 واں اجلاس منگل کو منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان سمیت اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، امن عامہ، اور عوامی مفادات […]
ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان عبدالغفار مگسی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا،
کوئٹہ08جولائی:۔ڈائریکٹر جنرل لیویز بلوچستان عبدالغفار مگسی نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں سرمایہ کاروں کی سیکورٹی اور اعتماد سازی سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وائس چیئرمین بلال […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے ہمراہ ڈی سی آفس میں قائم کمپیوٹرائزڈ آرمز لائسنس برانچ کا دورہ کیا
کوئٹہ08جولائی :۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ کے ہمراہ ڈی سی آفس میں قائم کمپیوٹرائزڈ آرمز لائسنس برانچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا نے برانچ کے کام، سہولیات اور لائسنس کے اجرا کے طریقہ کار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ08جو لائی :۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں مختلف سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایکسین روڈز علی نواز مری سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں کوئٹہ شہر کی مختلف سڑکوں کی موجودہ حالت کا تفصیلی جائزہ لیا […]
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا عزم — غیر معیاری اور غیر قانونی کاشتکاری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی.. قمبرانی روڈ میں مضر صحت سبزیوں کے کئی ایکڑ تلف۔
(کوئٹہ، 8 جولائی 2025) خبرنامہ ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے محرم الحرام کی تعطیلات کے بعد ایک مرتبہ پھر صحت دشمن عناصر کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں جاری حالیہ آپریشن کے دوران بی ایف اے کی آپریشن ٹیموں نے سیوریج واٹر سے اگائی گئی 30 ایکڑ ناقص سبزیوں […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت انسداد منشیات کے استعمال کے خلاف اہم اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد08جولائی :۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت انسداد منشیات کے استعمال کے خلاف اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جلیل احمد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز حسین جمالی، محکمہ ایکسائز سمیت مختلف محکموں کے افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کی گئی کاروائیوں اور اس […]
اے سی چمن امتیاز علی بلوچ کی زیر نگرانی لیویز فورس کا شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
چمن08جولائی :۔ اے سی چمن امتیاز علی بلوچ کی زیر نگرانی لیویز فورس کا شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ رات اے سی چمن امتیاز بلوچ، دفعدار محمد شفیق نے لیویز فورس کے ہمراہ شہر میں امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکوں چوکیوں […]
شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ایس ایس پی ٹریفک پولیس
کوئٹہ 07 جولائی: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ شہر میں کالے شیشے والی گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ ٹریفک پولیس کے افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا […]