Browsing Category
بلوچستان
جامعہ بلوچستان اور آفاق کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے
جامعہ بلوچستان اور آفاق کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے، جس کا مقصد بلوچستان میں معیاری تعلیم، صلاحیت سازی، علمی ترقی، اور مشترکہ تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔تقریب کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق شاہوانی نے کی، جبکہ آفاق کی نمائندگی جناب عامر زیب ڈائریکٹر ٹریننگ نے کی۔ […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں
کوئٹہ07جولائی :۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں۔کوئٹہ، ژوب، قلات، خضدار اور آواران میں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔زیارت،کوہلو،ڈیرہ بگٹی اور واشک میں بارش کا امکان ہے۔سوراب، خاران،لسبیلہ،لورالائی اور گرد و نواح میں بارش متوقع ہے۔شدید بارش کے باعث ندی نالوں […]
اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوادر میر جواد احمد زہری کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیے میں گوادر میں چلنے والی تمام مسافر بسوں کے مالکان کو ہدایت دی گئی
گوادر07 جولائی :۔اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گوادر میر جواد احمد زہری کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم اعلامیے میں گوادر میں چلنے والی تمام مسافر بسوں کے مالکان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 7 جولائی سے 14 جولائی 2025 کے دوران اپنی بسوں سے متعلق قانونی و لازمی دستاویزات متعلقہ دفتر میں […]
یوم عاشورہ 10 محرم الحرام ضلع جھل مگسی میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
جھل مگسی 07جولائی:۔ یوم عاشورہ 10 محرم الحرام ضلع جھل مگسی میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کل 4 ماتمی جلوس گنداواہ، جھل مگسی شہر، نوشہرہ اور کوٹڑا میں مرکزی امام بارگاہوں سے برآمد ہوئے، جن میں دو ہزار سے زائد عزاداران نے شرکت کی۔ تمام جلوس اپنے روایتی […]
پریس کلب ہرنائی رجسٹرڈ کے وفد نے محمد حنیف ترین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ سے ان کے آفس میں ملاقات کی
ہرنائی 07جولائی :۔پریس کلب ہرنائی رجسٹرڈ کے وفد نے محمد حنیف ترین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد سلیم ترین،ایس پی ہرنائی انجینئر عبدالحفیظ جھاکرانی،محکمہ ذراعت کے ڈپٹی ڈائریکٹر سید انور شاہ ودیگر بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر […]
متھرا بدامنی کی لپیٹ میں: منظم جرائم، آئس، اسلحہ کی نمائش اور پولیس کی خاموشی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا
پشاور (کرائم رپورٹر زیب خان سے) – پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔ ماضی میں خاندانی روایات، مہمان نوازی اور پرامن ماحول کے حوالے سے پہچانا جانے والا یہ علاقہ آجکل منظم جرائم، آئس کے زہر، آتشیں اسلحے کی نمائش، بھتہ خوری، تشدد […]
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے گلوزوار ڈیم، ناڑی ہیڈورکس اور دیگر بچاو
سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر حفاظتی اقدامات اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے گلوزوار ڈیم، ناڑی ہیڈورکس اور دیگر بچاو بندات کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ مختلف مقامات کا معائنہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیتے […]
ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا
سبی 07جولائی :۔ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ نے اچانک آر ایچ سی لونی کا دورہ کیا جہاں سنٹر کو بند پایا گیا۔ اس صورتحال پر ڈپٹی کمشنر نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ آفیسر سے وضاحت طلب کر لی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر قادر ہارون بھی انکے ہمراہ تھے […]
بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا
کوئٹہ 07جولائی :۔بلوچستان لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل عبدالغفار مگسی نے لیویز تھانہ کردگاپ مستونگ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول ریکارڈ سیکشن، حوالات، مال خانہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جامع معائنہ کیا۔ دورے کے موقع پر ڈی جی بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے لیویز فورس […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ گئے
سوئی، 07 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر سوئی پہنچ گئے وزیر اعلیٰ نے مقامی قبائلی عمائدین کے ہمراہ مختلف مقامات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی وڈیرہ شیر بیگ خان قلندرانی کے بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی، مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت شہید رحم علی موندرانی اور […]