Browsing Category

بلوچستان

ایمرجنسی طور پر گیس بندش کا نوٹس۔

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں زیر زمین گیس لیکیج کی مرمت کے جاری کام کے باعث، ہنگامی بنیادوں پر گیس کی فراہمی معطل کی جا رہی ہے۔ اس مرمتی کام کے سلسلے میں آج بروز پیر دوپہر 2:30 بجے سے آج شام 5:00 بجے تک مندرجہ ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور […]

بھر کی طرح نصیرآباد، بلوچستان میں بھی محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے تمام جلوس بخیریت اختتام پذیر ہوئے

ملک بھر کی طرح نصیرآباد، بلوچستان میں بھی محرم الحرام کے موقع پر برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے تمام جلوس بخیریت اختتام پذیر ہوئے۔ نصیرآباد پولیس کی جانب سے تمام جلوسوں کو مکمل اور فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔* *یوم عاشورہ کی مناسبت سے نصیرآباد بھر میں برآمد ہونے والے چھوٹے بڑے جلوس، مرکزی […]

ڈپٹی کمشنر اُستامحمد رزاق خان خجک نے ایس ایس پی اُستامحمد حسنین وارث اسسٹنٹ کمشنر رمضان اشتیاق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسماعیل اور تحصیلدار علی گوہر مگسی کے ہمراہ سیکیورٹی سمیت دیگر تمام امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا

استامحمد ۔۔۔۔ضلع اُستامحمد میں یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس سخت سیکیورٹی حصار میں برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر اُستامحمد رزاق خان خجک نے ایس ایس پی اُستامحمد حسنین وارث اسسٹنٹ کمشنر رمضان اشتیاق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسماعیل اور تحصیلدار علی گوہر مگسی کے ہمراہ سیکیورٹی سمیت دیگر تمام امور کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور […]

عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سائلین کے ساتھ نہایت مودبانہ، مناسب، مہذب، عاجزانہ اور مددگار رویہ اختیار کرنے ہدایت کی

کوئٹہ 7جولائی:عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے تمام آفیسران و اہلکاران کو عدالت عالیہ وبلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں آنے والے سائلین کے ساتھ نہایت مودبانہ، مناسب، مہذب، عاجزانہ اور مددگار رویہ اختیار کرنے, ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کو یقینی بنانے اور ان کی مکمل رہنمائی […]

یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے پُرامن انعقاد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ اطمینان

یوم عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے پُرامن انعقاد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اظہارِ اطمینان* سیکیورٹی اداروں کی جانب سے فول پروف انتظامات قابل ستائش ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان آئی جی پولیس، ایف سی، لیویز اور انتظامیہ نے ہم آہنگی سے ذمہ داریاں نبھائیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی ضلعی انتظامیہ، میونسپل […]

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے سوئی کشمور روڈ، سی ایم ڈویلپمنٹ پیکیج رنگ روڈ اور سوئی کے مختلف اندرونی سڑکوں کا دورہ کیا

آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب زوہیب الحق صاحب نے سوئی کشمور روڈ، سی ایم ڈویلپمنٹ پیکیج رنگ روڈ اور سوئی کے مختلف اندرونی سڑکوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی نے منصوبوں کی فوری اور موثر تکمیل کی ہدایت جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے بتایا کہ […]

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق ایم پی اےاصغرخان اچگزئی کی ایوبی ہاوس آمدجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم این اے ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کےساتھ ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابق ایم پی اےاصغرخان اچگزئی کی ایوبی ہاوس آمدجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم این اے ناظم وفاق المدارس العربیہ بلوچستان حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب کےساتھ ملاقات کیا ملاقات میں علاقائی اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا دورہ گوادر مخلتف اسٹیشنز اور واٹر سورسز کا دورہ کیا

گوادر:(5 جولائی) چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا دورہ گوادر مخلتف اسٹیشنز اور واٹر سورسز کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ عبدالمطلب کا ایکسیئن پبلک ہیلتھ گوادر مومن بلوچ ایس ڈی او دادکریم بلوچ سب انجینئر ساجد سخی کے ہمراء سوڈ ڈیم، سوڈ پمپنگ اسٹیشن، چوڑ پمپنگ اسٹیشن اور ایئرپورٹ اسٹیشن گوادر کا […]

قلات۔ پبلک لائبریری کو درپیش مسائل سے متعلق ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا فوری ایکشن

قلات۔ پبلک لائبریری کو درپیش مسائل سے متعلق ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ کا فوری ایکشن۔ لائبریری کے بجلی کو فوری بحال کردیاگیا۔خراب واٹرسپلائی کو مرمت کرواکر لائبریری کے پانی کا مسلہ بھی حل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ نے کہا کہ قلات کے طلباء و طالبات کو مطالعے کے دوران بجلی پانی […]

سبی نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مکمل عقیدت و احترام اور پُرامن ماحول میں اختتام پذیر ہو گیا

سبی 05 جولائی : نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مکمل عقیدت و احترام اور پُرامن ماحول میں اختتام پذیر ہو گیا۔ جلوس کا آغاز الحسینی امام بارگاہ تریہڑ تحصیل لہڑی کے مقام سے ہوا اور مختلف روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے اپنی منزل پر بخیر و عافیت پہنچا۔جلوس میں 330 سے 350 عزاداروں نے […]