Browsing Category

بلوچستان

محرم الحرام کی نویں تاریخ کے موقع پر نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے طاہر کوٹ میں روایتی ماتمی جلوس برآمد ہوا

نصیرآباد05جولائی:محرم الحرام کی نویں تاریخ کے موقع پر نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے طاہر کوٹ میں روایتی ماتمی جلوس برآمد ہوا جو اپنے مقررہ روٹ سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے نائب تحصیلدار سید محمد […]

پٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم بلوچ نے آج ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا

لورالائی5جولائی: ڈ پٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بوری ندیم اکرم بلوچ نے آج ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی کی صورتحال، عملے کی حاضری، اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لینا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر […]

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھتیران نے واسا حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی

کوئٹہ05 جولائی۔ یوم عاشورہ کے موقع پر عزاداری اور مذہبی اجتماعات کے دوران شہریوں کو بہتر ین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھتیران نے واسا حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم عاشورہ ہمیں امام حسینؓ اور ان […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے پرامن اور بامقصد انعقاد کے لیے عوام الناس کو محبت، رواداری اور باہمی احترام کا پیغام دیا

کوئٹہ، 05 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے پرامن اور بامقصد انعقاد کے لیے عوام الناس کو محبت، رواداری اور باہمی احترام کا پیغام دیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ محرم الحرام، خصوصاً یوم عاشور ہمیں عظیم قربانی، صبر، […]

حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقاء کی قربانی رہتی دنیا تک انسانیت، عدل، اصول پسندی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کی روشن مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام

کوئٹہ، 05 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے پرامن اور بامقصد انعقاد کے لیے عوام الناس کو محبت، رواداری اور باہمی احترام کا پیغام دیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ محرم الحرام، خصوصاً یوم عاشور ہمیں عظیم قربانی، صبر، […]

کوئٹہ کے علاقے میں چھوٹے پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے خطرہ

کوئٹہ، 4 جولائی 2025 (پی پی آئی): کوئٹہ کے پشتون آباد علاقے میں جمعہ کے روز ایک غیر قانونی چھوٹے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، جس سے شہر میں اس طرح کے خطرناک انتظامات کے پھیلاؤ کے بارے میں تشویش پیدا ہوگئی۔ بلوچ خان چوک پر لگنے والی اس آگ پر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن […]

نویں اور دسویں محرم الحرام میں امام بارگاہوں سے منسلک فیڈرز پرلوڈشیڈنگ نہیں  ہوگی

کوئٹہ:04 جولائی2025ء۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے نویں اور دسویں محرم الحرام کوکوئٹہ شہر میں امام بارگاہوں سے منسلک فیڈروں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنی قراردے دیا ہے۔اسکے علاوہ محرم الحرام کے جلوس والے راستوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی اور صارفین کی شکایات کا بروقت ازالہ کیلئے مرکزی مانیٹرنگ و ایمرجنسی کنٹرول سینٹر  (ٹیلی فون نمبر 0819201445 […]

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے تقریب میں وزیر اعلیٰ نے ہنرمندی، تخلیقی صلاحیت اور جدت پر مبنی تربیت مکمل کرنے والے باصلاحیت طلباء و طالبات میں اسناد اور […]

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا اے ایس پی سید حیدر علی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے سیف سٹی پروجیکٹ کا دورہ کیا

نوابشاہ (رپورٹ. راج کماراوڈ)ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا اے ایس پی سید حیدر علی کے ہمراہ محرم الحرام کے حوالے سے سیف سٹی پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ محرم الحرام کے موقع پر ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کا جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کی نگرانی کے […]

حضرت علامہ مفتی فیض محمد سکندری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کی زندگی ہمیں حق کا ساتھ دینے اور اصولوں پر قائم رہنے کا درس دیتی ہے

سکرنڈ ( رپورٹ راج کماراوڈ) حضرت علامہ مفتی فیض محمد سکندری نے کہا ہے کہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کی زندگی ہمیں حق کا ساتھ دینے اور اصولوں پر قائم رہنے کا درس دیتی ہے۔ جس نے بھی ان کے راستے اور کردار پر عمل کیا اس نے اپنی دنیا اور آخرت دونوں حاصل […]