Browsing Category
بلوچستان
نوجوانوں کی ترقی اور شمولیت کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: 04 جولائی 2025 بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت کوئٹہ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے تقریب میں وزیر اعلیٰ نے ہنرمندی، تخلیقی صلاحیت اور جدت پر مبنی تربیت مکمل کرنے والے باصلاحیت طلباء و […]
بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کی اسناد تقسیم کی تقریب
کوئٹہ میں بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت تقسیم اسناد اور انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی تھے۔ وزیر اعلٰی نے ہونہار طلباء و طالبات کو ہنر مندی اور جدت پر مبنی تربیت مکمل کرنے پر اعزازات سے نوازا۔ اس موقع پر پروگرام میں […]
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو “حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ” سے نوازا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سروس ڈلیوری اور مفاد عامہ کے امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو “حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ” سے نوازا ہے وزیر اعلیٰ نے دونوں افسران کی کارکردگی کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت، گڈ […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس
بلوچستان میں سڑکوں کے انفرااسٹرکچر کی بہتری اور نگرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار کی جانچ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی […]
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے.
کوئٹہ 4 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ شفافیت ہی اعتماد کی بنیاد ہے. آج کی تیز رفتار دنیا میں ہمارے ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے اعلیٰ معیار کی کسٹمر سروس فراہم کرنا خوش آئند ہے. مزید ان لائن رسائی، فوری اور شفاف خدمات پر توجہ مرکوز کرکے، ہم اپنے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے نمایاں کارکردگی پر ڈپٹی کمشنرز کو حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹس کا اعزاز
کوئٹہ: 04 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سروس ڈلیوری اور مفاد عامہ کے امور میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن اور ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کو “حسنِ کارکردگی سرٹیفکیٹ” سے نوازا ہے وزیر اعلیٰ نے دونوں افسران کی کارکردگی کو مثالی قرار دیتے ہوئے […]
سروس ڈلیوری بہتر بنا کر عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی افسران کو ہدایت
کوئٹہ: 04 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں عوامی وفود اور انفرادی درخواست گزاروں سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ان مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کیے وزیر اعلیٰ کے اس اقدام کا مقصد حکومت اور […]
جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لا کر ترقیاتی منصوبوں کی شفاف اور مؤثر نگرانی ممکن بنائی جا سکتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں سڑکوں کے انفرااسٹرکچر کی بہتری اور نگرانی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے اجلاس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے ذریعے روڑز نیٹ ورک کی حالت زار کی جانچ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی […]
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے تمام ضلعی انتظامیہ کو محرم الحرام کے دوران سخت حفاظتی انتظامات پر عملدرآمد کی ہدایت
کوئٹہ 4 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے تمام ضلعی انتظامیہ کو محرم الحرام کے دوران سخت حفاظتی انتظامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عبادت گاہوں، امام بارگاہوں اور جلوسوں کے ارد گرد سیکورٹی بڑھانے کے انتظامات کریں اور متعلقہ ادارے ایک دوسرے کے ساتھ مربوط روابط بڑھائیں. ضلعی انتظامیہ […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کوئٹہ 4جولائی۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں قلات، لسبیلہ، خضدار، آواران، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی، بارکھان، نصیر آباد شامل ہیں۔ اگلے 4 روز میں جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں بارش کا امکان […]