Browsing Category
بلوچستان
کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور محکمہ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
نصیرآباد4جولائی ۔ کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان کی زیر صدارت محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محکمہ لوکل گورنمنٹ اور محکمہ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ نصیر آباد ڈویژن احمد نواز جتک ایگزیکٹو انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ محمد کاظم لونی […]
جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 4 جولائی ۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جامعہ کے ڈینز، ڈائریکٹرز، چیئرپرسنز اور انتظامی سربراہان نے شرکت کی۔اجلاس میں جامعہ کے تعلیمی، انتظامی اور مالی معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا، خاص طور پر آئندہ BS امتحانات، […]
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 4جولائی ۔ صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین بلال کاکڑ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، (P&D) زاہد سلیم، ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات ، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، سیکرٹری قانون […]
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نظریاتی، وطن دوست، عوام دوست اور جمہوری پارٹی ہے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
زیارت+ ہرنائی (پ۔ر)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری فیاض خان، ضلع زیارت کے سیکریٹری شاہ زمان خان اور ہرنائی کے ضلع سیکریٹری حاجی عبداللہ خان لالہ نے کہا ہے کہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نظریاتی، وطن دوست، عوام دوست اور جمہوری پارٹی ہے ، جو اجتماعی شعور اور […]
بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی
کوئٹہ: بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹررجسٹریشن میں مرد اور خواتین کے درمیان فرق کو […]
اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا
پشین3 جولائی:ـ اسسٹنٹ کمشنر پشین نعمت اللہ ترین نے جمعرات کے روز پشین شہر اور ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے اطراف میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن کیا ، غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کو مسمار کیا گیا جس کے نتیجے میں مجموعی طور تقریبا” ایک کلو میٹر کا راستہ کلیئر ہوگیا۔ اسی اثناء اسسٹنٹ کمشنر […]
ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج، ایف سی، اور دیگر ادارے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی
کوئٹہ 03 جولائی2025: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ساتویں محرم الحرام کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی و ذیلی جلوسوں کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، پاک فوج، ایف سی، اور دیگر ادارے شہریوں کی جان و مال کے […]
بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ 3 جولائی2025: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ گرینڈ جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے. جرگہ ہماری ایک شاندار قومی روایت ہے جو اندرونی اور بیرونی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے منعقد کیا جاتا […]
گورنربلوچستان کا دالبندین میں عوامی جرگہ سے خطاب
بلوچستان میں امن کا قیام، معاشی استحکام اور میرٹ کی پاسداری کی جانب سفر سے متعلق منعقدہ دالبندین جرگہ کے ضرور مثبت نتائج برآمد ہونگے. جرگہ ہماری ایک شاندار قومی روایت ہے جو اندرونی اور بیرونی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے منعقد کیا جاتا ہے. ڈویژنل سطح پر جرگوں ہے انعقاد کا مقصد وہاں کے زمینی […]
صوبائی مشیر بلدیات نواب زادہ محمد امیر حمزہ خان زہری کا پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ باڈڑی وڈھ آمد
ممتاز قبائلی رہنماء مرحوم میر عطا الرحمن مینگل کی شہادت پر مرحوم کے والد سابق نگران وزیر اعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ اور مرحوم کے بھائی میر شفیق الرحمان مینگل میر حمود الرحمن مینگل اور فرزند میر مطیع الرحمن مینگل ودیگر لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی نوابزادہ […]