Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان کو مسائل کی دلدل سے نکال کر امن، استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ادارہ جاتی ہم آہنگی اور مشترکہ وژن سے آگے بڑھنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 03 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوان افسران ریاستی مشینری کا فعال اور مؤثر حصہ ہیں جن پر گورننس کی بہتری، عوامی خدمت اور شفاف نظام حکومت کی بنیاد استوار ہوتی ہے یہ بات انہوں نے مقابلے کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب نوجوان افسران سے […]

پیپلزپارٹی ایم این اےنوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی وڈھ باڈڑی آمد

نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کاسابق وزیرمملکت میرنصیرمینگل کے فرزند عطاء عطاالرحمان مینگل کی شہادت پرتعزیت کااظہارکیا خضدار نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نےشہیدکےدرجات کی بلندری کےلئےفاتحہ خوانی بھی کی خضدار دکھ کی گھڑی میں شہیدمیرعطاالرحمان مینگل کےخاندان کےغم میں برابرکےشریک ہیں ،نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی خضدار انڈین پراکسیز فتنہ الہندکی بزدلانہ کارروائیاں ہمارےحوصلےکمزورنہیں […]

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مقابلے کے امتحانات میں کامیاب نو منتخب افسران سے خطاب

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مقابلے کے امتحانات میں کامیاب نو منتخب افسران سے خطاب نوجوان افسران نے گورننس کی بہتری میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوان افسران فرض، دیانت اور عوامی خدمت کو شعار بنائیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان اختیار کو طاقت نہیں، خدمت کا وسیلہ سمجھیں، […]

مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی کا سات محرم الحرام جلوسِ کے روٹس کا معائنہ کیا

استامحمد 3جولائی ۔ مئیر میونسپل کارپوریشن استا محمد میر مظفر خان جمالی ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی کا سات محرم الحرام جلوسِ کے روٹس کا معائنہ کیا میونسپل کارپوریشن محرم الحرام کے عشرہ اول میں عزاداروں کے لیے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنائے گا تمام روٹس پر پانی کے چھڑکاو سمیت لنگر […]

محکمہ زراعت کواپریٹو بلوچستان اور اٹلی کی ادارہ برائے زرعی اوردیہی ترقی سیحیم کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے

کوئٹہ 3جولائی ۔ محکمہ زراعت کواپریٹو بلوچستان اور اٹلی کی ادارہ برائے زرعی اوردیہی ترقی سیحیم کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔جمعرات کو اسپیشل سیکرٹری برائے زراعت کواپریٹو کے دفتر میں اٹلی کے ادارہ جوCIHEAMباری بحیرہ روم کے طاس میں زرعی اور دیہی ترقی کو فروغ دے رہاہے اور محکمہ زراعت بلوچستان کے درمیان […]

بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی

کوئٹہ 3 جولائی ۔بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں مردوخواتین کے درمیان ووٹرز کا فرق کم کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور نادرا کے افسران کی ٹرییننگ صوبائی الیکشن کمشنرآفس کوئٹہ میں منعقد ہوئی،   جس میں صوبائی الیکشن کمشنر علی اصغر سیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹررجسٹریشن میں مرد اور خواتین کے […]

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا

جعفرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار احمد نواز جتک بھی ان کے ہمراہ تھے۔   ڈپٹی کمشنر نے روٹس پر سکیورٹی انتظامات کا مشاہدہ کیا اور ڈیوٹی پر تعینات پولیس و انتظامی […]

حب میں ضلعی مواصلاتی کمیٹی برائے حفاظتی ٹیکہ جات   کا اہم اجلاس

حب 3جولائی حب میں ضلعی مواصلاتی کمیٹی برائے حفاظتی ٹیکہ جات   کا اہم اجلاس جام غلام قادر ہسپتال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کھوسہ صاحب کی زیرصدارت منعقد ہوااجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نور بخش بزنجونے ضلع حب میں جاری حفاظتی ٹیکہ جات کی سرگرمیوں، کوریج، اور آگاہی و موبلائزیشن سے متعلق پیشرفت […]

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ لانڈھی اور گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لانڈھی کا دورہ کیا

نصیرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ لانڈھی اور گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لانڈھی کا دورہ کیا۔ دورے کے پہلے مرحلے میں انہوں نے بی ایچ یو کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کی، صفائی ستھرائی کے نظام کا معائنہ کیا اور بی ایچ یو میں […]

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا افتتاح کردیا

نصیرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے قطر چیئرٹی کی جانب سے تحصیل لانڈھی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا افتتاح کرکے متاثرہ خاندانوں کے حوالے کردیئے۔ اس موقع پر قطر چیئرٹی پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر امین عبدالرحمان اور پروجیکٹس کوآرڈینیٹر سلمان نذر بھی موجود تھے۔ افتتاحی […]