Browsing Category

بلوچستان

بلڈنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان

نصیرآباد3جولائی ۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے اور جن اضلاع میں بلڈنگز کے تعمیراتی کام تاخیر کا شکار ہیں انہیں فوری طور پر مکمل کیا جائے تاکہ عوام حکومتی منصوبوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے دو سال مکمل ،معدنی شعبے میں شفاف پالیسیوں، سرمایہ کار دوست اقدامات اور تیز تر فریم ورک نے نئی جان ڈال دی ، جس کے نتیجے میں ملک میں قدرتی وسائل کے بہتر استعمال، مقامی و عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی راہ ہموار ہوئی ریکوڈک، سینڈک […]

بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان صوبائی اسمبلی اور یو این ویمن کے تعاون سے قانون سازی و وکالت پر ایک روزہ تربیتی نشست کا کامیاب انعقاد*

بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان صوبائی اسمبلی اور یو این ویمن کے تعاون سے قانون سازی و وکالت پر ایک روزہ تربیتی نشست کا کامیاب انعقاد آج بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی ہال میں ایک بامقصد اور بامعنی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جو خواتین پارلیمنٹری کاکس بلوچستان صوبائی اسمبلی اور یو این […]

بلوچستان میں موسم صورتحال

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات کوئٹہ: تاہم بارکھان، رکھنی ، کوہلو ، موسی خیل، ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات لورالائی، سبی، قلعہ عبداللہ، زیارت، بولان، ژوب، قلات، مستونگ، خضدار اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز شہید طالبعلم مصور کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز شہید طالبعلم مصور کاکڑ کے اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی وزیر اعلیٰ نے شہید مصور کاکڑ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم طالبعلم […]

سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ حیات کاکڑ کی زیر صدارت عدالت عالیہ کی جانب سے کوئٹہ شہر میں پرانی لوکل بسوں کو ختم کرنے اور نئی ماڈل کی بسیں چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ یکم جولائی۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ حیات کاکڑ کی زیر صدارت عدالت عالیہ کی جانب سے کوئٹہ شہر میں پرانی لوکل بسوں کو ختم کرنے اور نئی ماڈل کی بسیں چلانے کے فیصلے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن محمد علی درانی، ڈی ایس […]

کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا

کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان اور ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی زیر صدارت کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان ڈپٹی کمشنر استامحمد رزاق خان خجک ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین ڈائریکٹر نوید احمد ایس ای ایریگیشن […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم خان محمد آصف خان سنجرانی،خان محمد ابراھیم خان سنجرانی،میر عاصم خان سنجرانی،میر قاسم خان سنجرانی،میر احمد علی سنجرانی،میر مدد خان سنجرانی،جمیل جان سنجرانی کے چچازاد بھائی شکیل احمد سنجرانی،سعید سنجرانی،اور شبیر سنجرانی کے چچا ڈی سی […]

گورنربلوچستان / UNHCR کنٹری ڈائریکٹر ملاقات

گورنربلوچستان / UNHCR کنٹری ڈائریکٹر ملاقات بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے جس سے بیک وقت افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کو یکساں فائدہ پہنچ رہا ہے. یو این ایچ سی آر کی جانب […]

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے

کوئٹہ یکم جولائی2025:: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں یو این ایچ سی آر نے ہمیشہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں بنیادی سہولتوں اور ضروریات کی فراہمی کیلئے فراخ دلانہ تعاون کیا ہے جس سے بیک وقت افغان مہاجرین اور مقامی کمیونٹی کو یکساں فائدہ پہنچ رہا ہے. گورنر […]