Browsing Category

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان نے متوقع مون سون بارشوں کے پیش نظر ناصر آباد کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان نے متوقع مون سون بارشوں کے پیش نظر ناصر آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے برساتی پانی کے بہاؤ کے نالوں اور راستوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کمانڈر 87 ونگ محمد حنیف اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل حاجی محمد اعظم بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ […]

آءی جی بلوچستان پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل نیوزکا سختی سے نوٹس لیکرذمہ دارپولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن لے لیا

آءی جی بلوچستان پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل نیوزکا سختی سے نوٹس لیکرذمہ دارپولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن لے لیا گیاڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس قلات رینج بمقام خضدار نے اقلیتی نوجوان کو ہراساں کرنے اوردھمکیاں دینے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف ایس ایس پی […]

ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان سے آل پارٹیز ضلع دُکی کے نمائندوں نے ملاقات کی

ڈپٹی کمشنر دُکی محمد نعیم خان سے آل پارٹیز ضلع دُکی کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمانڈر 87 ونگ محمد حنیف اور ایس پی دُکی عاصم شفیع بھی موجود تھے۔ ملاقات میں علاقے میں بڑھتی ہوئی چوری، ڈکیتی، فحاشی، عریانی اور منشیات کے پھیلتے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ […]

عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے حاجی راز محمد کا دائر آئینی درخواست مغوی عبدالمصور کی بازیابی سے متعلق بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔

جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس محمد ایوب خان ترین پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے حاجی راز محمد کا دائر آئینی درخواست مغوی عبدالمصور کی بازیابی سے متعلق بنام چیف سیکرٹری حکومت بلوچستان و دیگر کی سماعت کی۔درخواست گزار نے اپنے بچے، یعنی عبدالمصور، جس کی عمر تقریباً 10/11 سال […]

رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا حملہ پسپا کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

رکن قومی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کا حملہ پسپا کرنے پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہیکہ سیکیورٹی اداروں نے بروقت اقدام اٹھاتے ہوئے دہشتگردوں کا تعاقب کرکے متعدد کو جہنم واصل کیا نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا کہ بھارتی پراکسیز دہشتگردوں […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ حمید خان درانی کی سفارشات پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء میر شعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ اور راحیلہ حمید خان درانی کی سفارشات پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ باہمی بات چیت کے لیے میر شعیب نوشیروانی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی حکومتی کمیٹی قائم کردی ہے جس […]

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ”فتنہ الہندوستان” کی کارستانی قرار دیا ہے

کوئٹہ01 جولائی:۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں تحصیل آفس، بینک اور دیگر عمارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ”فتنہ الہندوستان” کی کارستانی قرار دیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور ریاستی ادارے مل کر اس سازش کو ناکام بنائیں گے یہاں جاری ایک بیان میں […]