Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کے نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں،میرسرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت نوجوانوں کی بہبود اور ترقی سے متعلق ایک اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان، صوبائی وزیر زراعت علی حسن زہری، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سمیت مختلف محکموں کے اعلیٰ حکام […]
بلوچستان کے نوجوان صلاحیت، عزم اور جذبے میں کسی سے کم نہیں،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کے نوجوانوں کی تعلیم، ہنرمندی، روزگار اور فکری تربیت کے فروغ سے متعلق جامع تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں نے نوجوانوں کی استعداد بڑھانے، انہیں روزگار […]
خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسزکا قلات میں آپریشن4ہشتگردہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ […]
پرامن جلسہ 7نومبرہاکی گراؤنڈ میں ہوگا،پی ٹی آئی صوبائی صدرداؤدشاہ کاکڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا ہے کہ7نومبر کو ہاکی گراونڈ کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیراہتمام جلسہ عام منعقد ہوگا پرامن جلسے کا انعقاد سیاسی جماعتوں کا آئینی،قانونی اور جمہوری حق ہے جس میں رکاوٹ ڈالنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دیں گے،بلوچستان کے غیور عوام […]
چلتن گھی مل سرکاری اثاثہ عوام کی امانت، سرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پیر کو چلتن گھی سے متعلق اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں 33 سال سے زیرِ قبضہ چلتن گھی مل کو سیل کرنے اور قابضین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا سیکرٹری انڈسٹریز نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو تفصیلی […]
عوامی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات،حاجی علی مدد جتک
عوامی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات،حاجی علی مدد جتک ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک سے آج ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین، پارٹی رہنماؤں اور عوامی نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقے کے مختلف مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور […]
عوامی شکایت میں تاخیر برداشت نہیں،،میر علی حسن زہری
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی زیر صدارت حب میں ترقیاتی منصوبوں اور ماسٹر پلان پر پیش رفت کے حوالے سے زہری فارم ہاؤس میں لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر […]
عوام کو سہولیات دینا بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح، سرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی تمام پالیسیوں میں وسائل کے مؤثر اور منصفانہ استعمال کو یقینی بنا رہی ہے، تاکہ صوبے کے دور دراز علاقوں کے عوام کو بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا سکیں انہوں نے کہا کہ اگر ترقیاتی فنڈز کو […]
نوعمرقیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کافیصل حکومت بلوچستان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کے لئے کوئٹہ میں علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق نو عمر قیدیوں کی بحالی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے علیحدہ جیل تعمیر کی جائے گی، اس منصوبے پر 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی، کام کا آغاز جلد […]
امریکی خام تیل پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی پاک امریکاتعلقات نئے باب کا اضافہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکا سے خام تیل کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، اسے پاکستان اور امریکا کے تجارتی تعلقات میں ایک نیا باب قرار دیا جا نے لگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں امریکی خام تیل لے کر پہلا جہاز بدھ کو بلوچستان کے ساحل پر واقع سینرجیکو کے سنگل پوائنٹ مورنگ (ایس پی ایم) […]