Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان36اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت بلوچستان نے صوبے کے تمام 36 اضلاع میں 10 سے 16 نومبر تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی جبکہ نیشنل ہائی وے این-70 کے لورالائی سیکشن پر تمام ٹرانسپورٹ سروسز کی آمدورفت 14 نومبر تک معطل رہے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ نے بتایا کہ سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور موجودہ صورتحال […]
کوئٹہ، سڑکوں کی بندش بدترین ٹریفک جام موبائل ڈیٹابند شہری پریشان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ شہرمیں متعد د سڑکوں کی بندش سے شہر میں بد ترین ٹریفک جام، موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بند ش سے شہری پریشان۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے وائٹ روڈ، انسکمب روڈ سمیت دیگر ملحقہ سڑکوں کو پولیس کی بھاری نفری تعینات اور خا ردار تاروں سمیت دیگر رکاوٹیں کھڑی کر […]
پولیس تھانہ کچھی مسلح افرادکا حملہ،متعداہلکار یرغمال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان کے ضلع کچھی پولیس تھانہ حاجی شہر پر مسلح افراد کا ایک بار پھر حملہ شدید فائرنگ پولیس اہلکاروں کو یرغمالی بنا لیا گیا سرکاری اسلحہ گولیاں سمیت دیگر سامان ضبط تھانے کو آگ لگا دی گئی سرکاری ریکارڈ جلکر خاکستر ہوگیا۔پولیس کے مطابق ضلع کچھی کے پولیس تھانہ حاجی شہر پر […]
کوئٹہ،بلدیاتی الیکشن شیڈول کا اعلان ہوگیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔شہر کی 172 یونین کونسلز اور 641 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، دسمبر میں ہونے والے ان انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئیں، جبکہ اس سلسلے میں ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر عوامی نوٹس آویزاں کردیئے گئے۔کاغذات نامزدگی […]
دہشتگردوں کیخلاف جنگ سیکیورٹی فورسزکی نہیں ہرشخص کی ہے،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جس آزاد ریاست کا خواب دیکھا تھا ہم آج اسی ملک میں سانس لے رہے ہیں اقبال نے ہمیں خودی، بیداری شعور اور استقلال کا پیغام دیا ان کی فکر آج بھی زندہ ہے اور […]
سیکیورٹی خدشات بلوچستان میں ٹرانسپورٹ نجی گاڑیاں بند
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔حکومت بلوچستان نے سیکیورٹی اور امن و امان کے پیشِ نظر لورالائی روٹ این 70 قومی شاہراہ پر ٹرانسپورٹ سروسز بشمول ٹیکسیاں اور نجی گاڑیاں 14 نومبر 2025 تک عارضی طور پر بند کردیں تاہم، شہری یا مقامی علاقوں کے اندرونی ٹریفک پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا اور لوگ اپنی روزمرہ ضروریات […]
بلدیاتی انتخابات فول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم،الیکشن کمیشن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت بلوچستان کو کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو خط ارسال کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکومت بلوچستان […]
سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں محفوظ اورسازگارماحول دینگے،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا آٹھواں اجلاس منگل کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری بابر خان، وائس چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ بلال خان […]
بلوچستان،دفعہ144نافذڈبل سواری پرپابندی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان میں دفعہ 144کیتحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی ہوگی۔عوامی مقامات پر نقاب یا چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ بلوچستان میں […]
بولان میل اورجعفر ایکسپریس ٹرینے منسوخ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پرہفتہ کو منسوخ کردیا گیا۔ترجمان ریلوے نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو 12 اور 13 نومبر کیلئے بھی منسوخ کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ٹرین پشاور سے روانہ نہیں ہوسکی تھی، اسی باعث ٹرین کوئٹہ نہیں پہنچ سکی۔ ریلوے حکام […]