Browsing Category
بلوچستان
اراکین اسمبلی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز لیڈر آف اپوزیشن میر یونس عزیز زہری، اراکین صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، سید ظفر آغا، حاجی طور خان اتمانخیل اور بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں صوبے کی سیاسی […]
ملک میں 20پسماندہ اضلاع بلوچستان کے17 ضلعے شامل
ملک میں 20پسماندہ اضلاع بلوچستان کے17 ضلعے شامل ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے17 بلوچستان میں ہیں اور سب سے پسماندہ اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب، ماشکیل، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللہ، قلات شامل ہیں۔رپورٹ […]
کوئٹہ،چینی230روپے کی ہوگئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت 230 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی، لاہور اور پشاور میں کہیں 190 اور کہیں 200 روپے کلو میں دستیاب رہی۔وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو مکمل ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، خصوصی کمیٹی کی تیار سفارشات وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔ ادھر پنجاب […]
کوئٹہ، بلدیاتی انتخابات کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،میر لیاقت لہڑی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ و چیئرمین زرغون ٹاؤن برائے بلدیاتی انتخابات میر لیاقت لہڑی نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کیلئے 15رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کو مرکزی الیکشن سیل اور لہڑی ہاؤس اور پی پی پی کوئٹہ سٹی سیکرٹریٹ کو سب الیکشن سیل قرار دیدیا ہے۔یہ بات انہوں نے […]
بلوچستان، 36اضلاع 17تا 29نومبرروبیلااورخسرہ مہم شروع
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ای پی آئی پروگرام کے صوبائی کوارڈی نیٹر ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 36اضلاع میں 17سے 29نومبر تک روبیلا اور خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی خصوصی مہم شروع ہورہی ہے جس کے دوران 22لاکھ بچوں جن کی عمر چھ ماہ سے پانچ سال تک ہے ویکسین دی جائے […]
عوام نے ہمیں منتخب کیا اعتماد کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیں گے، میر عبید گورگیج
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44 اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنما میر عبید گورگیج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے ہمیشہ جمہوریت، تعمیر و ترقی اور روشن سیاسی سوچ کا ساتھ دیا ہے۔ عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے کہ منتخب نمائندے زمینی حقائق کو […]
کوئٹہ، بلدیاتی انتخابات 2سے 3ماہ کیلئے ملتوی کرے، خلیل جارج
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کرسچن الائنس پینل کے چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خلیل جارج اور نائب چیئرمین عرفان بشیر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،الیکشن کمیشن کرسمس کو مد نظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات 2سے 3ماہ کیلئے ملتوی کرے تاکہ کرسچن کمیونٹی […]
مچھ، گیس پائپ پھٹنے سے مختلف اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مچھ میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی ایک ہائی پریشر ٹرانسمیشن پائپ لائن پھٹنے کے نتیجے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی دیگر اضلاع میں گیس کی فراہمی وقت معطل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایس ایس جی سی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی نے بتایا کہ تقریباً صبح 5 بجے […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ7جاں بحق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعات موسیٰ خیل، لورالائی، خضدار اور ژوب میں پیش آئے۔ موسیٰ خیل کے علاقے کنگری سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔ خضدار کی تحصیل وڈھ میں نامعلوم افراد […]
کوئٹہ، گیس پریشر میں کمی سرفرازبگٹی کا سوئی سدرن گیس کو فوری اقدامات کی ہدایت
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 20واں اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان سمیت اعلیٰ عسکری اور سول حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کی […]