Browsing Category
بلوچستان
مستونگ،کسٹمزگودام پر چھاپہ مہنگی سمگل شدہ قیمتی گاڑیاں ضبط
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 8کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں۔تفصیلات کے مطابق چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) اسلام آباد کی اطلاع پر کسٹمز ٹیم نے مستونگ میں مین آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گودام پر چھاپہ مارا۔چھاپے میں ضبط شدہ گاڑیوں میں چار پرائس کاریں، دو ایکوا، ایک […]
جعفرایکسپریس بم اڑانے کی کوشش ناکام
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ مراد جمالی میں سیکورٹی فورسز نے جعفرایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے پٹڑی پرنصب 3کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے دوست ہوٹل کے قریب نامعلوم افرادنے ریلوے ٹریک پر بم نصب کررکھا تھا سیکورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت اطلاع […]
پاکستان دشمن کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہدجاری ہے،میرسرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ حملہ ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ ملک دشمن عناصر عوام اور […]
ہمارے پاس وسائل کم مسائل زیادہ ہیں،جعفرخان مندوخیل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے وسائل کم مگر مسائل زیادہ ہیں. موجودہ حکومت کو صوبے میں بیشمار مسائل کے ساتھ محدود وسائل میں توازن قائم کرنے میں ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے تمام ڈیپارٹمنٹس کو مستحکم بنانے اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات سے غریب […]
آزاد اور شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے پرعزم ہے،صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صوبائی الیکشن کمیشن بلوچستان کے زیرِ اہتمام، بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں، دفترِ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کوئٹہ میں ماسٹر ٹرینرز کے لیے تربیتی سیشن منعقد ہوا، جس میں 24 ماسٹر ٹرینرز نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر ٹریننگ الیکشن کمیشن آف پاکستان، ساجد علی اور ڈائریکٹر ایڈمن محمد نعیم احمد نے ماسٹر ٹرینرز […]
سرفرازبگٹی کی تبدیلی کوئی بات زیر غورنہیں سلیم کھوسہ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ میرا ن لیگی قیادت سے رابطہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی سے متعلق کوئی بات زیر غور نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ ہمارا ڈھائی، ڈھائی سال کا […]
سرفرازبگٹی کو بہت جلد وزیراعلیٰ شپ سے ہٹادیاجائیگا،دوستین خان ڈومکی کادعویٰ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر دوستین خان ڈومکی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو ہٹایا جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی لاکر وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی کی مشاورت سے لایا جائے گا۔ دوستین خان ڈومکی کے مطابقموجود وزیراعلیٰ نے پی […]
کوئٹہ،بلدیاتی انتخابات کاغذات نامزدگی کامرحلہ مکمل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19سے 24نومبر تک ہوگی۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں الیکشن کمشنرنے کہاکہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا […]
چمن،پولیس چیک پوسٹ حملہ انچارج شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ افراد کے لیویز پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں پوسٹ انچارج شہید ہوگیا ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کے مطابق جرائم پیشہ افراد کوئٹہ چمن شاہراہ پر لوٹ مار کررہے تھے اس دوران وین چھیننے کی کوشش ناکام بنائی گئی تو ملزمان نے لیویزپوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے […]
بلوچستان پانی کی شدیدقلت 7فیصد زیرزمین کاشت رہ گئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے صوبہ بلوچستان میں پانی کی شدید قلت کی نشاندہی کر دی، پانی کی شدید قلت کے باعث بلوچستان میں صرف 7 فیصد زمین زیرکاشت رہ گئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مسئلے کے حل کیلئے صوبے میں پانی اور موسم کا ڈیجیٹل نظام قائم کر دیا گیا ہے، اس کا مقصد […]