Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کے عوام کی تحفظ حکومت کی اولین ترجیج،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح کے بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے کے امن کو سبوتاژکرنے کی سنگین اور قابلِ مذمت کوشش قرار دیا ساتھ ہی واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے وزیر […]
ٹماٹر کوئٹہ میں فی کلو 400 مزیداضافہ کا امکان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ میں ٹماٹرکی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافہ پچاس روپے مزید اضافے کے بعد شہرمیں ٹماٹرکی فی کلوقیمت 350روپے کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں ٹماٹرکی فی کلو قیمت کو پر لگے ہوئے ہیں اور اس میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے شہر میں ٹماٹرکی فی […]
افغان مہاجرین کے انخلاء کا فیصلہ حتمی ہے،وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا انیسواں اجلاس جمعرات کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں صوبائی کابینہ نے افغان جارحیت کی شدید مذمت کی اور پاک فوج کی بروقت، مؤثر اور پیشہ ورانہ کارروائی پر مکمل اعتماد […]
بلوچستان میں نام نہاد تحریکیں سرگرم کوئی بغاوت نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ سرفرازخان بگٹی نے صوبے میں بغاوت کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ نام نہاد علیحدگی پسند تحریکوں کو سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل […]
گوادر، واٹر ایمرجنسی نافذ، پانی پر عائد تمام ٹیکس معطل،سرفرازبگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں گوادر میں پانی کی قلت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور حکام نے ابتک اختیار کی گئی حکمت عملی پر بریفنگ دی وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اٹھائے گئے اقدامات میں سست روی برتنے پر برہمی کا اظہار کیاگوادر میں قلتِ آب کی […]
وندر میں حادثہ 4افراد جان سے گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب تیز رفتار پک اپ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر الٹنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122کے ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو وندھر کے علاقے کھرکھیڑا کے مقام پر تیز رفتار پک اپ گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ احسان،علی شیر،عمران […]
ہم فوج اور آئی ایس آئی کے مخالف نہیں، محمود خان اچکزئی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی مشکل میں ہے،پاکستان کو ہم توڑنا نہیں چاہتے پاکستان میں ہمارا پنا متحدصوبہ ہونا چاہیے۔ یہاں قانون کی حکمرانی، آئین کی بالادستی ہونی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان ہم نے […]
نامعلوم افراد کا مستونگ میں بینک سے رقم لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد بینک کے عملے کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو مستونگ بازار میں واقع الائیٹڈ بینک میں 6سے 8مسلح افراد داخل ہوئے اور عملے کو یرغمال بناکر بینک سے 15لاکھ60ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔ ڈکیتی کی واردات کے بعد مستونگ بازار مکمل […]
بڑا مسلہ امن وامان کی بحالی نہیں بلکہ کرپشن ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازخان بگٹی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان یا نام نہاد شورش نہیں بلکہ کرپشن ہے جس نے اس صوبے کے اداروں، معاشرتی ڈھانچے اور نوجوانوں کے اعتماد کو بری طرح متاثر کیا ہے امن و امان کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہماری سیکیورٹی فورسز […]
کوئٹہ میں ٹماٹروں کی ٹرپل سنچری
۔۔۔اُستمان۔۔۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کے گھریلو بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 50روپے فی کلو میں ملنے والا ٹماٹر اب 280سے 300روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے،جبکہ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔چند روز قبل ٹماٹر 50روپے فی کلو […]