Browsing Category

بلوچستان

نامعلوم افراد کا خاران میں جوڈیشنل کمپلیکس کو آگ لگانے کے بعد قاضی کو اغواء کرلیا

۔۔۔اُستمان۔۔۔ بلوچستان خاران نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کرکے عمارت کو آگ لگادی اور قاضی کواغواء کرکے فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق خااران میں نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کر کے عمارت کو آگ لگا دی،مسلح افراد نے کارروائی کے دوران ڈیوٹی پرموجود قاضی جان محمد کو اغواء کر لیا اورفرار ہو […]

سیکورٹی فورسز قافلے پر واشک میں فائرنگ دھماکہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع واشک کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ اور دھماکہ ایک اہلکار شہید جبکہ ایک افسر زخمی ہوگیا۔سیکورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق اتوار کو سیکورٹی فورسز کا قافلہ واشک سے بسیمہ کی طرف جارہا تھا۔ پاٹک کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں نے فورسز پر راکٹوں سے حملہ اورفائرنگ کردی […]

کوئٹہ، زلزلہ شدت 5ریکارڈ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65کلومیٹر مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول […]

اوتھل تصادم 8افرادجان کی بازی ہار گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بلوچستان کے شہرلسبیلہ کے مقام اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں المناک تصادم جس کے نتیجے میں ماں بیٹی سمت 8 افراد جاں بحق،16 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع پنجگور اور اندرون سندھ سے ہے،حادثے کے موقع پر دلسوز مناظر ہر طرف […]

زکواۃ مستحقین کو دیاجائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفرازخان بگٹی کی زیر صدارت اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں زکواۃ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور مستحقین تک شفاف انداز میں رقوم کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے اجلاس میں بلوچستان بھر میں زکواۃ کے نظام […]

سیکورٹی فورسز فتنہ الہندوستان کی کمر توڑ دی13دہشتگرد مارے گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔  بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ان کارروائیوں میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے جبکہ علاقے میں مزید کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کوئٹہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

بلوچستان،بلدیاتی ضمنی انتخابات آج ہونگے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات آج جمعرات کو منعقد ہوں گے۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، خالی نشستوں میں سوراب یونین کونسل 22، انجیرا، مہرآباد اور سوراب کی میونسپل کمیٹی شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق […]

ہمارے حوصلے بلند، پوری قوم یکسو، دہشتگرد ضرور ناکام ہونگے، سرفراز بگٹی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازاحمد خان بگٹی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں کسی صورت عوام اور ملک کے حوصلے کو پست نہیں کرسکتیں یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف عناصر کا ایجنڈا محض معصوم شہریوں کے جان و مال کو نقصان […]

فتنۃ الہندوستان کا کوئٹہ پر بزدلانہ وار، 10 شہری شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آور ایف سی کی وردی میں ملبوس تھے، تمام دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب پیش آیا، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی۔سیکورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کوئٹہ میں حالی روڈ پر ایف سی ہیڈکوارٹرز کے قریب بھارتی پراکسی فتنۃ […]

خضدار، سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد جہنم واصل

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ضلع خضدار زہری میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک دہشتگردوں سے تیار شدہ آی ای ڈیز، ٹرانسمیٹرز، امریکی ساختہ خودکار ہتھیار،گرنیڈ اور گولیاں برآمد ہوئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات […]