Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ میں ایک اور ٹریفک حادثہ، 5 قیمتی جانیں ضائع

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں ٹکر کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں سوراب کے علاقے نغاڑ میں قومی شاہراہ این 25 پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں گاڑی میں سوار 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔حادثے کی […]

غیر معیاری منصوبے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائینگے، سرفراز بگٹی

استمان نیوز۔۔۔۔ میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ عوامی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، اور ناقص و غیر معیاری منصوبے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ غیر معیاری اسکیموں کے ذمہ دار افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، […]

بلوچستان،منشیات کیخلاف گرد گھیرا تنگ، 570 ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل تلف

استمان نیوز)۔۔۔۔ محکمہ اے این ایف اوروزارت داخلہ بلوچستان نے منشیات خاتمہ مہم کے دوران صوبہ میں 570ایکڑ رقبے پر محیط منشیات کی فصل کا خاتمہ کر دیا گیا۔بلوچستان بھر میں اب تک پانچ سو ستر ایکڑ رقبے پر کھڑی منشیات کی فصل تلف کر دی گئی۔ منشیات کی کاشت کاری کے خلاف مزید 13مقدمات […]

کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر، یکم تا 3 اکتوبر تربت میں انعقاد

تربت، 27 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یکم تا 3 اکتوبر کو کیچ کلچرل فیسٹیول منعقد ہوگا جس کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ فیسٹیول کمیٹی نے شہر بھر میں پمفلٹ تقسیم کیے، بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے اور کیچ کلچرل سینٹر کو خصوصی طور پر سجایا۔ اس ایونٹ میں تربت یونیورسٹی، […]

ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی بی اے پی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

کوئٹہ، 27 ستمبر: صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر نوابزادہ خالد حسین مگسی کو مرکزی صدر، سینیٹر منظور کاکڑ کو مرکزی سیکریٹری جنرل، سردار صالح محمد […]

قلات میں لیسہ مینیاسس کے مفت علاج کا مرکز مکمل طور پر فعال

قلات، 27 ستمبر 2025 – بلوچستان کے تاریخی شہر قلات کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں قائم لیسہ مینیاسس (سال دانے) کے مفت علاج کا مرکز اب مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ریٹائرڈ) جمیل احمد بلوچ کی ٹیم لیڈر حیثیت میں انتھک کوششوں سے سینکڑوں مریض صحت یاب ہو […]

نوشکی میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق

نوشکی، بلوچستان – کلی غریب آباد، نوشکی میں فائرنگ کے ایک المناک واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق، ایک کا تعلق لجے، خاران سے ہے، دوسرا کلی عبدالرشید، نوشکی سے اور تیسرا کلی غریب آباد، نوشکی سے ہے۔ ضلعی انتظامیہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ ذمہ دار […]

لیویز فورس قلات کی اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز

قلات، 27 ستمبر 2025: لیویز فورس قلات نے اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کے نتیجے میں قلات بینچہ ایریا سے ایک اہم اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ریٹائرڈ) کیپٹن جمیل احمد بلوچ کے خصوصی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد لاسی کی زیر نگرانی SHO […]

صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور مسافر بسوں میں سمگلنگ اور خفیہ خانوں کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے وحید شریف عمرانی

کوئٹہ 28 اگست2025: سیکرٹری پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان وحید شریف عمرانی نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور مسافر بسوں میں سمگلنگ اور خفیہ خانوں کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری سفری سہولتیں فراہم […]

کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا

کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہال کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو سہولیات بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ کمشنر سبی نے کہا کہ جرگہ ہال عوامی تقریبات اور سرکاری اجلاسوں کے […]