Browsing Category
بلوچستان
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی زیر صدارت صفاء کوئٹہ پروجیکٹ اور سرکلر پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 18 اگست2025: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی زیر صدارت صفاء کوئٹہ پروجیکٹ اور سرکلر پارکنگ پلازہ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف محکموں کے افسران، کنٹریکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں دونوں منصوبوں کے مالی و تکنیکی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا […]
پارلیمانی سیکریٹری سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی کا لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے دفتر کا دورہ فلاحی سرگرمیوں کو سراہا
اوتھل(رپورٹ-عزیز یوسفزئی) پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و ثقافت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی دفتر اوتھل کا تفصیلی دورہ کیا ان کی آمد پر ٹرسٹ کے چیئرمین عرفان رمضان جاموٹ اور انچارج محمد رمضان جاموٹ نے پرتپاک استقبال کیا انہیں روایتی اجرک پہنائی گئی اور ٹرسٹ کی کارکردگی سے متعلق […]
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آنے والے مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری نےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور […]
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے عوامی سہولت کی خاطر نادرا میل سنٹر چمن میں آج سے ڈبل شفٹ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چمن دور افتادہ دشوار گزار راستوں اور ایک وسیع رقبے پر پھیلا ہوا علاقہ ہے لہذا عوام الناس مشکلات اور تکالیف کو پیش […]
کوئٹہ اور تفتان میں چھاپے، انسانی اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار، چار شہری بازیاب
ایف آئی اے بلوچستان زون کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان اور کوئٹہ نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو منظم گروہ کے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ مار کارروائیوں میں 4 معصوم شہریوں […]
سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنے والے ملزم گرفتار
بغدادی پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سٹی عارف عزیز نے بتایا کہ بغدادی پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزم […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے
کوئٹہ 7اگست ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم قلات، سوراب، مستونگ، خضدار (وڈھ)، بارکھان، کوہلو، ژوب کے کچھ حصوں اور پہاڑی علاقوں اور موسیٰ خیل، زیارت، حب اور ساحلی پٹی بشمول اس کے گردونواح میں جزوی […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری کام کا جائزہ لیا
جعفرآباد7اگست ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینج کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے مشینری کی کارکردگی اور پشتوں کو مضبوط بنانے کے عمل کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران محکمہ آبپاشی کے افسر بابو محمد رفیع ابڑو بھی ان کے ہمراہ موجود […]
کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کے زیر صدارت میرانی ہاوسنگ اسکیم تربت سے متعلق اسٹریئرنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
تربت 7 اگست ۔:کمشنر مکران ڈویژن قادربخش پرکانی کے زیر صدارت میرانی ہاوسنگ اسکیم تربت سے متعلق اسٹریئرنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اداروں کے نمائندگان، متعلقہ افسران اور اسکیم سے جڑے ماہرین نے شرکت کی اجلاس میں میرانی ہاو¿سنگ اسکیم کے مختلف امور کا جائزہ لیا گیا اور مندرجہ […]
سیکریٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان محمد خالد سرپرہ نے تربت کا دورہ کیا
تربت 7اگست ۔ سیکریٹری انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ بلوچستان محمد خالد سرپرہ نے تربت کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے ڈویژنل انڈسٹری آفس، اسمال انڈسٹریز ٹریننگ سینٹر، زیر تعمیر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر آفس اور منی انڈسٹریل اسٹیٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹریز کیچ فہد رحیم اور دیگر متعلقہ افسران بھی […]