Browsing Category

بلوچستان

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے گزشتہ روز لورالائی شہر میں قائم ڈویژنل پبلک ہائی اسکول کا دورہ کیا

لورالائی۔7, اگست ۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے گزشتہ روز لورالائی شہر میں قائم ڈویژنل پبلک ہائی اسکول کا دورہ کیا۔ اسکول آمد پر پرنسپل اور تدریسی عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر کمشنر ولی محمد بڑیچ نے مختلف کلاس رومز، لیبارٹری اور دیگر تعلیمی شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ […]

صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے

کوئٹہ 7 اگست۔ صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کی زد میں ہے، جہاں بارشوں کی غیر معمولی کمی، درجہ حرارت میں اضافہ، پانی کی قلت اور زرعی زمینوں کی بربادی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اس صورتحال کے پیش […]

صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور آٹومیشن منصوبے کے لیے فنڈز کی فراہمی و اجرا سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا

کوئٹہ 07اگست :۔صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور آٹومیشن منصوبے کے لیے فنڈز کی فراہمی و اجرا سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری معدنیات سیدال لونی، ڈی جی معدنیات عبداللہ شاہوانی سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔اجلاس سے […]

حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کچلاک اور سریاب کے درمیان پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے پر متفق، منصوبے ہر چھ ماہ میں عملی پیش رفت شروع ہوجائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 7 اگست 2025: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گرد و نواح کے عوام کو سستی، باعزت اور تیز رفتار سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے درمیان پیپلز ٹرین سروس کے آغاز پر باقاعدہ اتفاق ہوگیا ہے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس جمعرات کے روز کوئٹہ میں وزیر […]

سوئ سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ۔

کوئٹہ کے چند علاقوں میں گیس کی فراہمی پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے کاموں کے سلسلے میں معطل رہے گی۔ کوئٹہ کے علاقے حاجی اللہ گل اسٹریٹ، پشتون باغ میں سوئی سدرن کی گیس پائپ لائنز کی مظبوطی اور پائداری کے لیے کام 09 اگست 2025 (ہفتہ) کو صبح 10:00 بجے سے شام […]

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت ۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع مستونگ میں فتنۂ الہندستان کے دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت ۔ صدرِ مملکت کا حملے میں شہید ہونے والے میجر محمد رضوان طاہر، نائیک ابنِ امین اور لانس نائیک محمد یونس کو خراجِ عقیدت۔ صدرِ مملکت کا شہداء کے لیے بلندیٔ درجات کی […]

گورنربلوچستان سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینئر لیڈرز آف بزنس کمیونٹی کی ملاقات

اسلام آباد 6 اگست: آج بھی پاکستان کو معاشی بحران سے نجات دلا کر معاشی استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جانے کی کلید ہمارے تاجروں اور صنعت کاروں کے پاس ہے۔ گورنمنٹ اور بزنس کمیونٹی کے درمیان مشترکہ کاوشیں اور باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے پاکستان کیلئے ایک روشن اقتصادی مستقبل تشکیل دیا […]

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر محکمہ تعلیم سبی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سبی 5 اگست ۔ یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر محکمہ تعلیم سبی کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی تھے، جب کہ اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبد الستار لانگو، […]

ضلع سوراب میں 5 اگست کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ایک پرجوش اور باوقار ریلی کا انعقاد کیا گیا

سوراب5 اگست۔ضلع سوراب میں 5 اگست کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ایک پرجوش اور باوقار ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔ اس ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر سوراب فیصل فہیم یوسفزئی نے کی، جبکہ ریلی میں […]

ملک بھر کی طرح پسنی میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک پرامن ریلی نکالی گئی

گوادر/پسنی، 5 اگست۔ : ملک بھر کی طرح پسنی میں بھی یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک پرامن ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر مہیم خان گچکی کی نگرانی اور تحصیلدار پسنی عبدالرحمن بلوچ کی قیادت میں کیا گیا۔ریلی میں سرکاری محکموں کے […]