Browsing Category

بلوچستان

ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر چمن میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب

چمن 05اگست:-ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر چمن میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کو ہمیشہ یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا تقریب میں سے اے ڈی سی چمن فدا بلوچ اے سی چمن چمن امتیاز علی بلوچ […]

بلوچستان کے گورنر، اسمبلی اسپیکر نے بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کی مذمت کی

اسلام آباد، 5 اگست : گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے آج اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی جس میں صوبے میں مبینہ بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صادق نے حالیہ تشدد کی شدید مذمت کرتے […]

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد اسٹریٹجک منصوبے مستقبل کے لیے اہم اور دور رس نتائج کے حامل منصوبے ہیں۔ چیف سیکرٹری منصوبوں کا مقصد نہ صرف ترقی کی رفتار کو تیز کرنا ہے بلکہ طویل مدتی استحکام کو بھی یقینی بنانا ہے۔ چیف سیکرٹری صوبے کی […]

پاکستان پیپلزپارٹی کےایم این اےنوابزادہ میرجمال خان رئیسانی نے کہا ہیکہ یوم استحصال کشمیربھرپور انداز میں مناکر بلوچستان کے عوام نے واضح پیغام دیا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کےایم این اےنوابزادہ میرجمال خان رئیسانی نے کہا ہیکہ یوم استحصال کشمیربھرپور انداز میں مناکر بلوچستان کے عوام نے واضح پیغام دیا ہے کشمیریوں کےحق خودارادیت کی ہرسطح پرحمایت کریں گے،وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کی قیادت میں بلوچستان کے باشعورعوام نے تاریخ سازریلیوں کے ذریعے اپناعزم دہرایا ہے کہ بھارت کے غیرآئینی اورغیرقانونی ہتکھنڑوں […]

*یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد

*یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کے زیر اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔ ریلی میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے […]

یونیورسٹی آف تربت میں یوم استحصال کشمیر، مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

تربت یونیورسٹی (5 اگست 2025) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی ریاستی جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے یونیورسٹی آف تربت میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی اساتذہ، انتظامی علمہ، مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور طلبہ کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں […]

بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ، محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے زیر اہتمام اور یونیسف کے تعاون سے منعقدہ عالمی ہفتہء ودھ پلانے کی مناسبت سے صوبائی افتتاحی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے

کوئٹہ، 5 اگست ۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی پہلی اور مکمل غذا ہے، جو نہ صرف اسے بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ اس کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مائیں اپنے بچوں کودودھ پلانے […]

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر شاندار ریلی کا انعقاد قلات ڈپٹی کمشنر جمیل بلوچ کی زیرنگرانی منعقدہ ریلی میں لائن ڈیپارٹمنٹ افسران سول سوسائٹی وکلاءبرادری کی شرکت قلات ریلی کا آغازڈی سی کمپلیکس سےکیا گیا قلات ریلی کے شرکاء نے کشمیری بھائیوں سے اظہار ہمدردی اور ہندوستانی بربریت کے […]

گورنر بلوچستان کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام

کوئٹہ 5 اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کی آزادی کی جدوجہد میں غیرمتزلزل یکجہتی کیلئے آج 5 اگست یوم استحصال منا رہے ہیں۔ ہم بغیر کسی تحفظات کے مطالبہ کرتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سبکدوش ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

کوئٹہ۔ 04 اگست2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے سبکدوش ہونے والے انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہونے والے آئی جی پولیس بلوچستان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ […]