Browsing Category

بلوچستان

کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے لورالائی شہر کے مضافات میں ڈی جی خان روڈ کلی لاھور میں واقع گھی میل ، کوکنگ آ ئل فیکٹری، کا معائنہ کیا

لورالائی4, اگست ۔ کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے لورالائی شہر کے مضافات میں ڈی جی خان روڈ کلی لاھور میں واقع گھی میل ، کوکنگ آ ئل فیکٹری، کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر منجر فیکٹری اویس احمد نے انھیں گھی تیاری و پیکنگ کے مختلف مراحل کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے بتایا […]

گنداواہ کی تاجر برادری مصنوعی و خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی اور مضر صحت اشیاء فروخت کرنے اور تجاوزات سے گریز کریں

جھل مگسی 4اگست ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جھل مگسی عبدالغفور جمالی، ایس ایچ او لیویز تھانہ ہیڈکوارٹر گنداواہ عبدالرزاق چنجنی، سب انسپکٹر خان محمد لاشاری اور کریانہ ، گوشت ، سبزی ، فروٹ، ہوٹل مالکان و دیگر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور تمام پرائس کنٹرول کمیٹی کے ممبران و […]

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات بلوچستان بروزِ منگل کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گا

کوئٹہ:4اگست ۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسدادِ منشیات بلوچستان بروزِ منگل کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرے گا۔محکمہ ایکسائز کے تمام دفاتر میں مقررہ وقت پر تمام تر سرگرمیاں روک کر مظلوم کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کو […]

بچوں اور خواتین کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے معمول کی حفاظتی ٹیکہ کاری  کی سرگرمیوں کو مربوط بنانے کی خاطر تمام یونین کونسلز میں تربیت یافتہ ویکسینیٹرز تعینات کر دیے

کوئٹہ4اگست ۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق محکمہ صحت ضلع کوئٹہ نے بچوں اور خواتین کو مہلک بیماریوں سے بچانے کے لیے معمول کی حفاظتی ٹیکہ کاری  کی سرگرمیوں کو مربوط بنانے کی خاطر تمام یونین کونسلز میں تربیت یافتہ ویکسینیٹرز تعینات کر دیے ہیں۔ ان ویکسینیٹرز کے نام، ذمہ دار علاقے اور رابطہ نمبر […]

بلوچستان سرمایہ کار بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان قابل تجدید توانائی کے حصول کیلئے اہم خطہ ہے،ساحلی اور اندرونی علاقوں میں ہوا

کوئٹہ4اگست۔ بلوچستان سرمایہ کار بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑنے کہا ہے کہ بلوچستان قابل تجدید توانائی کے حصول کیلئے اہم خطہ ہے،ساحلی اور اندرونی علاقوں میں ہوا اور سورج سے حاصل ہونے والی توانائی کے شعبے میں اہم سرمایہ کاری کے امکانات ہیں، سرمایہ کاروں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے […]

وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائےماحولیات وموسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے یوم سیاہ پر بھار ت نے کشمیر کو ایک عقوبت خانے میں تبدیل کردیا

کوئٹہ4 اگست۔ وزیر اعلی بلوچستان کے مشیر برائےماحولیات وموسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان ملاخیل نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے یوم سیاہ پر بھار ت نے کشمیر کو ایک عقوبت خانے میں تبدیل کردیا۔عالمی میڈیا کشمیر کو ایک وسیع جیل خانے کا نام دیتا ہے۔ جہاں لاک ڈا?ن کرکے 90لاکھ کشمیری مسلمانوں کو گھروں […]

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،

کوئٹہ 4اگست ۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ 5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے بین الاقوامی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کو روندتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو یکطرفہ طور پر ختم کیا۔ یہ […]

ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی زیر صدارت عوامی مسائل کے بروقت اور مناسب حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

ڈپٹی کمشنر زاہد خان کی زیر صدارت عوامی مسائل کے بروقت اور مناسب حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام محکمہ جات کے ضلعی آفسران کو بھی شرکت کرنے کا پابند کیا گیا،منعقدہ کھلی کچہری میں ضلع کے تمام تحصیلوں سے تعلق رکھنے والے عوام نے مختلف نوعیت کے در […]

فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس ایف سی نے خضدار میں ایک کامیاب اور منظم کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد کیں

خضدار 04 اگست 2025 فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس ایف سی نے خضدار میں ایک کامیاب اور منظم کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی اشیاء برآمد کیں، جن میں چھالیہ، گٹکا، سپاری اور مختلف اقسام کے ممنوعہ سگریٹ شامل ہیں۔ ایف سی کی جانب سے یہ اشیاء گزشتہ شب خضدار ٹاؤن شپ کے علاقے […]

یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے خضدار پولیس لائن میں تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر پھول رکھے گئے

خضدار.04اگست 2025: یوم شہداء پولیس کی مناسبت سے خضدار پولیس لائن میں تقریب کا اہتمام یادگار شہداء پر پھول رکھے گئے پسماندہ گان میں تحائف اور رقم تقسیم کی گئی گزشتہ روز پولیس لائن خضدار میں یوم شہدا کے حوالے سے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت اور ان کی قربانیوں کی یاد میں تقریب […]