Browsing Category

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول الٰہ آباد کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول الٰہ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اسپائر ورلڈ بینک پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل ماجد بنگلزئی اور پروجیکٹ کے فوکل پرسن سعید احمد سیلاچی بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے اعلان کیا کہ شیخ زید ہسپتال سریاب میں 40 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ٹراما سینٹر کی تعمیر جلد شروع کی جائے گی

کوئٹہ 4 آگست پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ عوام کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ شیخ زید ہسپتال سریاب میں 40 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید ٹراما سینٹر […]

کشمیری عوام نے بے مثال قربانیاں دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنی شناخت، آزادی اور خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 5 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیری عوام کے لیے ایک سیاہ دن ہے جب بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی […]

پولیس فورس کا ہر سپاہی ہمارے لیے فخر کا نشان ہے جو نہ صرف قانون کا محافظ ہے بلکہ ریاستی وقار، شہریوں کے جان و مال اور قومی سلامتی کا ضامن بھی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 4 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے عظیم سپاہیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ یہ وہ نڈر محافظ ہیں جنہوں نے دہشتگردی، جرائم اور بدامنی کے خلاف لڑتے […]

سپورٹس فاونڈیشن فنڈ بحال ، رقم تیس ہزارروپے کرنے کا مطالبہ کھلاڑی فنڈکی بندش سے شدید مسائل کا شکار ہیں،آصف علی زرداری اورشہباز شریف داد رسی کریں

 کوئٹہ( پ ر)عالمی سطح پرپاکستان کا نام روشن کرنے والے سابق باکسرز اور باکسنگ کھیل کے سابق ٹیکنیکل آفیشلز نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپورٹس فاونڈیشن فنڈ کوفوری طور پربحال کرنے اوررقم پانچ ہزار روپے سے بڑھا کرتیس ہزارروپے کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پاکستان باکسنگ […]

بلوچستان میں صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل بنیادوں پر عملی اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 4 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں صحت کے جاری منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ڈیجیٹل اصلاحات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو […]

ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 4 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست سے بے لوث محبت، پاکستانیت کے فروغ اور بلوچستان کے حقیقی تصور کو سمجھنا قومی یکجہتی اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے یہ بات انہوں نے پیر کے روز 16 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے […]

ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، معیار و پائیداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، تمام منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنایا جائیگا، معین الرحمٰن خان

گوادر، 4 اگست 2025: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، معین الرحمٰن خان نے آج شہر میں جی ڈی اے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر چیف انجینیئر حاجی سید محمد، سپرنٹنڈنگ انجینیئر نادر بلوچ، ایکسین قاسم بلوچ، ڈپٹی پی ڈی اولڈ ٹاؤن بحالی منصوبہ آصف بلوچ اور دیگر افسران بھی […]

ایس ایس پی لسبیلہ کی جانب سے شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت

اوتھل:: (رپورٹ-عزیز یوسفزئی)ایس ایس پی لسبیلہ کی جانب سے ایک پرخلوص اور پُراثر بیان جاری کیا گیا جس میں شہداء پولیس کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا ہم آج ان عظیم سپاہیوں اور افسران کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے خون سے اس وطن کے چمن کو سینچا، جو […]

یومِ شہداء پولیس پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں — سردار عبدالرحمن کھتران

یومِ شہداء پولیس پر شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں — سردار عبدالرحمن کھتران پولیس شہداء قوم کے اصل ہیرو ہیں — صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی — سردار عبدالرحمن کھتران امن و امان کے قیام میں پولیس کا کردار قابلِ فخر ہے پولیس شہداء نے اپنے خون سے […]