Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ: کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ، ریلوے انتظامیہ

کوئٹہ: کولپور کے قریب جعفر ایکسپریس کے پائلٹ انجن پر فائرنگ، ریلوے انتظامیہ کوئٹہ: فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے انتظامیہ کوئٹہ: واقعہ کے بعد جعفر ایکسپریس ٹرین کو کولپور اسٹیشن پر روک لیا گیا، ریلوے انتظامیہ کوئٹہ: سیکورٹی کلیئرنس کے لئے جعفر ایکسپریس سے قبل پائلٹ انجن سبی تک چلایا جاتا ہے، […]

کوئٹہ:سنڈیمن ہسپتال میں موبائل کے ٹارچ کی روشنی میں بچے کے آپریشن کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ:سنڈیمن ہسپتال میں موبائل کے ٹارچ کی روشنی میں بچے کے آپریشن کی ویڈیو وائرل کوئٹہ:چلڈرن سرجیکل آپریشن تھیٹر میں بچے کے ہرنیا کا آپریشن موبائل ٹارچ کی روشنی میں کیا گیا کوئٹہ:طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث ہسپتال میں مشکلات کا سامنا کوئٹہ:موبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کا معاملہ علم میں نہیں […]

بلوچستان پولیس میں دہشت گردی، منظم جرائم اور عوامی تحفظ جیسے چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ، 03 اگست وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معظم جاہ انصاری جیسے فرض شناس اور بہادر افسران کسی بھی ادارے اور صوبے کا فخر ہوتے ہیں۔ انہوں نے بلوچستان پولیس کو نہ صرف قابل فخر قیادت دی بلکہ اپنی پیشہ ورانہ دیانت، وژن اور قربانی کے جذبے سے ادارے میں […]

پاک آرمی کے جوان شہید اللہ یار لہڑی کی نماز جنازہ دینار فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی گئی

پاک آرمی کے جوان شہید اللہ یار لہڑی کی نماز جنازہ دینار فٹبال گراؤنڈ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی ایف سی 114 ونگ کے کمانڈر کرنل محمد رضوان طیب سمیت سول و فوجی افسران ، قبائلی معززین معتبرین و شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی پاک […]

صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی

کراچی: صوبائی وزیر برائے بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و سینیٹر میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ملوک خان بنگلزئی، ڈی ایس پی وندر محمد جان ساسولی، یونس لہڑی […]

بلوچستان میں اقلیتی طبی فنڈز کا غبن، کمار کا بیان

نوشکی، 3 اگست 2025 : ضلع نوشکی میں ہندو برادری کے ایک رہنما، سنو کمار نے آج اقلیتی برادری کے ارکانِ اسمبلی کے لیے مختص طبی اختیاری فنڈز کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا۔ اپنے ایک بیان میں، کمار نے بااثر افراد پر اقلیتی برادری کے مستحق ارکان کے لیے مختص فنڈز وصول کرنے […]

کوئٹہ پولنگ مکمل طور پر پُرامن اور شفاف ماحول میں منعقد ہوئ

کوئٹہ: الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق آج بمورخہ 3 اگست 2025 بروز اتوار کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل مقررہ وقت صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 4 بجےتک بغیر کسی رکاوٹ، بدنظمی یا ناخوشگوار واقعے کے مکمل ہو ا۔ پولنگ مکمل طور […]

اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے سے عوام کی زندگیوں میں نمایاں آسانیاں پیدا کی جا سکتی ہیں گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ 3 اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے سے عوام کی زندگیوں میں نمایاں آسانیاں پیدا کی جا سکتی ہیں۔ اس مقصد کے حصول کیلئے وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان موثر روابط، باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینے کے ذریعے مزید خوشگوار تعلقات […]

کوئٹہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن، 47 افراد گرفتار

کوئٹہ، 3 اگست 2025 : کوئٹہ کے ضلعی حکام نے آج جوائنٹ روڈ اور نواں کلی بائی پاس پر تجاوزات کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا، جس کے نتیجے میں عارضی پناہ گاہیں مسمار کر دی گئیں، pushcarts اور سامان ضبط کر لیا گیا، اور 10 تجارتی مراکز کو بند کر دیا گیا۔ ضلعی […]

دکی میں انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز کی بندش، نظام زندگی مفلوج

رحمت اللہ موسی خیل کا ڈپٹی کمیشنرمحمدنعیم اور موبائل کمپنیوں سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ضلع دکی میں گزشتہ کئی ہفتوں سے موبائل نیٹ ورک خاص طور پر 3G اور 4G انٹرنیٹ سروسز کی بندش اور ناقص کارکردگی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہےٹیلی نار، زونگ اور یوفون جیسی کمپنیوں […]