Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ میں جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی خفیہ فیکٹری کا پردہ فاش

(کوئٹہ/3 اگست,2025) خبرنامہ۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کیچی بیگ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کا سراغ لگا لیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری سے معروف برانڈز جیسے Sting، Sprite، Dew,Fanta اور Coca-Cola کے نام سے تیار کی جانے والی ہزاروں لیٹر […]

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل جاری۔صوبائ الیکشن کمیشن بلوچستان

ان انتخابات میں بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب، شیرانی ،لورلائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں۔ انتخابات میں کل 25 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جبکہ کل نشستوں کی تعداد 16 ہے۔ خواتین کی 6 خالی نشستوں پر 15 ، مزدور کی 2 خالی نشستوں پر 4 ، کسان کی 1 خالی نشست پر […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ، 2 اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے […]

میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان مسلم (ن) کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے واشک حاجی میر زابد علی ریکی کے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تبارک تعالٰی سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا […]

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہونے اور ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر شہاد ت کا رتبہ پانے والے پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیں کبھی رائیگا ں نہیں جائیں گی

کوئٹہ ، 02اگست: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا کہ دہشتگردی سے نبرد آزما ہونے اور ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر شہاد ت کا رتبہ پانے والے پولیس افسران اور جوانوں کی قربانیں کبھی رائیگا ں نہیں جائیں گی۔ پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی […]

محکمہ بہبود آبادی ضلع خضدار کے زیر اہتمام، آر ایچ ایس اے سینٹر اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے عالمی یوم آبادی کے موقع پر  تقریب کا انعقاد کیا گیا

 خضدار 2 اگست :محکمہ بہبود آبادی ضلع خضدار کے زیر اہتمام، آر ایچ ایس اے سینٹر اور یو این ایف پی اے کے اشتراک سے عالمی یوم آبادی کے موقع پر  تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کے موقع پر آبادی میں اضافے سے متعلق مسائل پر غور کیا گیا ۔  تقریب کے شرکاء میں […]

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زابد ریکی کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار 

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی جے یو آئی رہنما رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر زابد ریکی کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہے اور ان کا سایہ مضبوط دیوار کی طرح ہوتایے صوبائی وزیر صحت والدہ کا سایہ […]

ملی شہید عثمان خان کاکڑ نے ساری زندگی وطن دوست سیاست اور جدوجہد کرتے ہوئے اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک

کراچی (پ ر)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ ملی شہید عثمان خان کاکڑ نے ساری زندگی وطن دوست سیاست اور جدوجہد کرتے ہوئے اعلیٰ صلاحیتوں کے مالک اور اخلاص و ایمانداری کے ساتھ پارٹی اور تحریک کو وسیع اور منظم کرتے ہوئے انتھک محنت و قربانیوں پر مبنی […]

ضلع چمن میں یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا،

چمن 2اگست: ضلع چمن میں یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ڈی سی چمن نے کہا ہے کہ پوری ضلع میں پانچ اگست کو یوم استحصال کشمیر سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں شہر میں ریلیاں نکالی جائیں گی اور مختلف مقامات پر اظہار یکجہتی […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی سرپرستی اور محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا

کوئٹہ 02 اگست :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی سرپرستی اور محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا […]