Browsing Category
بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکامات اور کمشنر نصیر آباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی ہدایات کی روشنی میں ضلع نصیرآباد میں یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
نصیرآبا02اگست: نصیرآباد:ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکامات اور کمشنر نصیر آباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی ہدایات کی روشنی میں ضلع نصیرآباد میں یومِ استحصالِ کشمیر بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس سے […]
نصیرآباد ڈویژن میں سیکنڈ بلوچستان گیمز کا میلہ ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس رحیم بخش جویا کی نگرانی میں شروع ہو گیا کرکٹ فٹبال بیڈمنٹن ایتھلیٹ شوٹنگ بال ووشو کراٹے کے مقابلے کروائے جارہے ہیں
نصیرآبا02اگست: نصیرآباد ڈویژن میں سیکنڈ بلوچستان گیمز کا میلہ ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس رحیم بخش جویا کی نگرانی میں شروع ہو گیا کرکٹ فٹبال بیڈمنٹن ایتھلیٹ شوٹنگ بال ووشو کراٹے کے مقابلے کروائے جارہے ہیں افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس رحیم بخش جویا نے مختلف گیمز میں مہارت رکھنے والے نوجوانوں […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے چھٹی کے روز بھی عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کا خود جائزہ لیادورے کے دوران انہوں نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینیج کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا
جعفرآباد2اگست:: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے چھٹی کے روز بھی عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کا خود جائزہ لیادورے کے دوران انہوں نے جھٹ پٹ ایریگیشن ڈرینیج کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور متعلقہ محکمہ کے آفیسران کو ہدایت دی کہ ڈرینیج کی پشتوں کو فوری طور پر مزید مضبوط کیا […]
پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی
کوئٹہ 2اگست۔پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ عوام نے ہمیں ووٹ دے کر ایوان میں بھیجا ہے تاکہ ان کے مسائل کا حل ممکن بنایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار […]
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر، پورے ملک کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے
کوئٹہ: محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر، پورے ملک کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ یومِ استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرنا اور اس دن […]
ضلع شیرانی میں زڑہ غبرگی حریفال کے مقام پر زرعی ڈیم کے منصوبے کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے
شیرانی 2 اگست: ضلع شیرانی میں زڑہ غبرگی حریفال کے مقام پر زرعی ڈیم کے منصوبے کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے یہ منصوبہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے خصوصی فنڈز اور ڈپٹی کمشنر شیرانی بہرام سلیم کی ذاتی دلچسپی اور کاوشوں کا نتیجہ ہے ڈیم کے اس منصوبے کا سروے محکمہ […]
ضلع شیرانی کے گاؤں ملا راغہ میں حفاظتی بند کی بحالی کے لیے سروے مکمل کرلیا گیا
شیرانی 02 اگست :ضلع شیرانی کے گاؤں ملا راغہ میں حفاظتی بند کی بحالی کے لیے سروے مکمل کرلیا گیا جس پر جلد تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع شیرانی کے گاؤں ملا راغہ پورہ کو ممکنہ سیلابی ریلوں کے باعث شدید خطرات لاحق تھے گاؤں کو تحفظ فراہم کرنے […]
حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیرکے موقع پر خصوصی تقریبات، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کیانعقاد کے
قلات 2 اگست: حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیرکے موقع پر خصوصی تقریبات، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کیانعقاد کے انتظامات کو قلات انتظامیہ نے حتمی شکل دیدی ہے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات کی روشنی میں 5 اگست یومِ استحصال کی مناسبت سے ضلع […]
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پراشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے
قلات 2اگست: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پراشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے ہفتے کے روز تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی نے ریڈر بابو ثنا ء اللہ محمدحسنی کے ہمراہ قلات بازار کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر گرانفروشی اور صفائی […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع ہے
کوئٹہ2اگست:۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع ہے۔ تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، لورالائی، زیارت، ہرنائی، بولان، کوہلو، دریجی، خضدار اورلسبیلہ کے اضلاع سمیت پہاڑی علاقوں میں مختلف مقامات پر بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے […]