Browsing Category
بلوچستان
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فقیر کالونی میں قدرتی نالے پر تعمیر کیے جانے والے کلوٹ (پل) کا کام تیزی سے جاری ہے
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے فقیر کالونی میں قدرتی نالے پر تعمیر کیے جانے والے کلوٹ (پل) کا کام تیزی سے جاری ہے، جو اب تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ پل فقیر کالونی کے شمالی اور جنوبی آبادیوں کو آپس میں جوڑنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ یہ […]
کوئٹہ ، اے ٹی ایف ٹریننگ سکول میں 18ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب
02-08-2025 کوئٹہ ، اے ٹی ایف ٹریننگ سکول میں 18ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب کویٹہ ٹریننگ مکمل کرنے والوں میں بلوچستان پولیس کے 161 اہلکار شامل پولیس ٹریننگ کالج کے لوئر کورس کے 200 جوانوں نے بھی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ مکمل کی۔ کوئٹہ آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری […]
قومی میڈیا بلوچستان کے اصل چہرے کو خود دیکھے، سمجھے اور اسے ملک بھر میں اجاگر کرے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کراچی، یکم اگست 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافت انتہائی کٹھن حالات سے گزر رہی ہے جہاں ایک جانب زمینی حقائق موجود ہیں تو دوسری جانب بلوچستان سے متعلق غلط تصورات بھی میڈیا میں جگہ پاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں ہمیشہ اس بات کا خواہاں […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئی پی وی کمپین کے پانچویں روز کا جائزہ اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا
کوئٹہ یکم۔ آگست۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئی پی وی کمپین کے پانچویں روز کا جائزہ اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمپین کے دوران ہونے والی پیش رفت، درپیش چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔اجلاس میں پراونشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر […]
چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان کنوں سے عیادت۔
کوئٹہ 1یکم اگست ۔ چیئرپرسن قاہمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ہرنائی کول مائن حادثے کے زخمی کان کنوں سے عیادت۔کوئٹہ چئیرپرسن قائمہ کمیٹی برائے سینیٹ برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے سول اسپتال میں ہرنائی کول مائنز ایریا میں پیش آنے والے گیس دھماکے میں زخمی ہونے والے […]
سیکریٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی کی صدارت میں گوادر کے پانی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 1یکم اگست ۔ سیکریٹری محکمہ پی ایچ ای محمد ہاشم غلزئی کی صدارت میں گوادر کے پانی کے بحران سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیرمین گوادر پورٹ نور الحق بلوچ، سیکریٹری پی ایچ ای ہاشم غلزئی، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، ایکسئین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ گوادر انجینئر […]
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ کیا وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وجیہہ قمر،صوبائی وزیر تعلیم (حکومت بلوچستان)، محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، اور ڈائریکٹر جنرل نیوٹیک حسین بخش مگسی نے
کوئٹہ1یکم اگست ۔ وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وجیہہ قمر،صوبائی وزیر تعلیم (حکومت بلوچستان)، محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، اور ڈائریکٹر جنرل نیوٹیک حسین بخش مگسی نے مورخہ 1 اگست 2025 کو دخترانِ پاکستان ایونٹ کے تحت سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔پروفیسر ڈاکٹر وائس چانسلر SBKWU روبینہ مشتاق […]
یونیورسٹی آف تربت کے بی ایس کمپیوٹر سائنس پروگرام کو نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (این سی ای اے سی) کی جانب سے باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے
تربت 1یکم اگست ۔ یونیورسٹی آف تربت کے بی ایس کمپیوٹر سائنس پروگرام کو نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (این سی ای اے سی) کی جانب سے باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اس اہم کامیابی کے ساتھ، یونیورسٹی آف تربت خطے کی واحد یونیورسٹی بن گئی ہے جو این سی ای اے سی سے […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع جعفرآباد میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان کا کوآرڈینیشن اور جائزہ اجلاس منعقد ہوا
جعفرآباد1یکم اگست ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع جعفرآباد میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندگان کا کوآرڈینیشن اور جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف این جی اوز کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد ضلع بھر میں جاری فلاحی سرگرمیوں کا جائزہ لینا اور تمام اداروں کے […]
ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاون،جوائنٹ روڈ، نواں کلی بائی پاس اور سورج گنج بازار سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا
کوئٹہ1 یکم اگست۔ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاون،جوائنٹ روڈ، نواں کلی بائی پاس اور سورج گنج بازار سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے تحت جوائنٹ روڈ، نواں کلی بائی پاس اور سورج گنج بازار میں بھرپور کریک ڈاو¿ن کیا گیا اس […]