Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن جمیل بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مختصر وقت میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی کارکردگی میں انقلابی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں
قلات 1 یکم اگست ۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن جمیل بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مختصر وقت میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال کی کارکردگی میں انقلابی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔ ضلع قلات میں لیشمانیاسس وباءکی روک تھام اورمتاثرہ مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہمی کےلئے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات، […]
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ ماسٹر پلان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
کوئٹہ 1یکم اگست۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ ماسٹر پلان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 1988 سے 2008 تک مرتب کردہ سابقہ ماسٹر پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ان نکات پر غور کیا گیا جن پر مکمل یا جزوی طور پر عملدرآمد کیا گیا، […]
محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کے موقع پر خصوصی تقریبات اور پروگرامز کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں
کوئٹہ 1یکم اگست ۔ محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کے موقع پر خصوصی تقریبات اور پروگرامز کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اس سلسلے میں جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں […]
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے کیڈیٹ کالج نوشکی میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء سنان بلوچ، زاکر بلوچ اور عزیر احمد نے ملاقات کی
خضدار1یکم اگست .۔ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی سے کیڈیٹ کالج نوشکی میں داخلہ حاصل کرنے والے طلباء سنان بلوچ، زاکر بلوچ اور عزیر احمد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے طلبائ کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔یاسر اقبال دشتی نے کہا کہ […]
حکومت بلوچستان نے 13 سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کردیا ہے
کوئٹہ یکم اگست:۔حکومت بلوچستان نے 13 سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو غفلت برتنے پر فوری طور پر معطل کردیا ہے۔ محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ٹریڑری سیکشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی پیشگی منظوری سے 13 سینئر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران/ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو فوری طور پر 90 دنوں کے […]
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی
کو ئٹہ یکم اگست:۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت جمعہ کے روز کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں عوام کو سروس ڈیلیوری کی فراہمی، خالی اسامیوں پر بھرتیاں، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر نظر رکھنے سمیت دیگر عوامی مفاد کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیف […]
صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا
کوئٹہ یکم اگست:۔صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات میر شعیب نوشیروانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ میں حاجی زابد ریکی سے اْن کی والدہ محترمہ کے انتقال پر […]
لورالائی کے علاقے میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
لورالائی، یکم اگست 2025 : جمعہ کے روز لورالائی کے علاقے کلی کنوبی میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جس سے غم و غصہ پھیل گیا اور پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ متاثرہ شخص کی شناخت محسن خان ناصر ولد ظریف خان ناصر کے نام سے […]
قلعہ عبداللہ میزئی اڈا لیویز چیک پوسٹ کے قریب بم اور ریموٹ کنٹرول ملا ہے،لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ میزئی اڈا لیویز چیک پوسٹ کے قریب بم اور ریموٹ کنٹرول ملا ہے،لیویز ذرائع قلعہ عبداللہ،بم کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
بارکھان: میں مسافروں کے اغواء اور فائرنگ کرکے قتل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ
بارکھان: میں مسافروں کے اغواء اور فائرنگ کرکے قتل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ بارکھان: عوام الناس جھوٹے خبروں پر یقین نہ کریں، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ بارکھان: میں امن وامان کی صورتحال پہلے سے بہتر اور تمام شاہراہوں پر معمول کے مطابق ٹریفک رواں دواں […]