Browsing Category

بلوچستان

زندگی ایک جہد مسلسل کا نام ہے. آپ کو دی گئی ٹریننگ ضرور آپ کی زندگی سنوارنے میں مدد دیگی. آج کی اس اہم تقریب کے منتظمین وہ ذہین طلباء و طالبات ہیں جو نہ صرف اپنے ذہنوں کو جدید علم و فلسفہ کی روشنی سے منور کرتے ہیں گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ یکم اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ زندگی ایک جہد مسلسل کا نام ہے. آپ کو دی گئی ٹریننگ ضرور آپ کی زندگی سنوارنے میں مدد دیگی. آج کی اس اہم تقریب کے منتظمین وہ ذہین طلباء و طالبات ہیں جو نہ صرف اپنے ذہنوں کو جدید علم و فلسفہ کی روشنی […]

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 3 اگست 2025 بروز اتوار کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوگی

بلوچستان بلدیاتی ضمنی انتخابات/مخصوص نشست۔ کوئٹہ : الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 3 اگست 2025 بروز اتوار کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ان انتخابات میں بلوچستان کے 7 اضلاع ژوب، شیرانی ،لورلائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں۔ انتخابات […]

 محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کی  جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کے موقع پر خصوصی تقریبات اور پروگرامز کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

 محکمہ اطلاعات حکومت بلوچستان کی  جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کے موقع پر خصوصی تقریبات اور پروگرامز کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں مختلف تقریبات، ریلیوں […]

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان کی بڑی کارروائی — 15 کلوگرام چرس برآمد، کار ضبط، ایک ملزم نامزد

سیکریٹری ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان جناب سید ظفر علی شاہ بخاری اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز (نارتھ زون) کوئٹہ محمد ایوب ہزارہ کی خصوصی ہدایات پر ای ٹی او IX کوئٹہ کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 15 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر عمل […]

نئے تربیت یافتہ کانسٹیبلز کے اعزاز میں اسناد تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کا انعقاد

کوئٹہ نئے تربیت یافتہ کانسٹیبلز کے اعزاز میں اسناد تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کوئٹہ :محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان کے زیر اہتمام لیویز ٹریننگ سینٹر خضدار سے تربیت مکمل کرنے والے کانسٹیبلز کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں انہیں اسناد سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ […]

وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر سید امان شاہ کی سربراہی میں منعقد

کراچی ( ) :عوام پاکستان پارٹی کے وومن ونگ بلوچستان کا تیسرا اجلاس صوبائی کنوینئر بلوچستان سید امان شاہ کی زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی جنرل سیکریٹری پروفیسر حلیم صادق، وومن ونگ کی مرکز سے تعلق رکھنے والی رہنماء محترمہ فاطمہ عاطف،کو ئٹہ سے فاطمہ خان، ثناء ملک ، ہنزہ ، […]

 بلوچستان میں 20 کلوگرام آئس ضبط

ڈیرہ اللہ یار، 31 جولائی (عسکر خصوصی رپورٹ): بلوچستان کے ڈیرہ اللہ یار میں ایکسائز حکام نے جمعرات کے روز 20 کلوگرام آئس ضبط کر لی ہے۔ یہ منشیات کوئٹہ روڈ پر زیرو پوائنٹ پر ایک آپریشن کے دوران ایک ٹویوٹا کار میں چھپائی گئی تھیں۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ زون بلوچستان کے ڈائریکٹر […]

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال وزیرِ اعلیٰ نے صدرِ مملکت کو صوبے میں امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی — صدر آصف علی زرداری کی بلوچستان […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے فنڈ سے محکمہ مواصلات وتعمیرات زیارت کی زیرنگرانی یونین کونسل سپیزندی میں سپیزندی تا سپیرہ راغہ میں پانچ کلومیٹربلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر پر زبردست کام جاری

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ویژن کےمطابق صوبائی وزیر خوراک وچئیرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ کے فنڈ سے محکمہ مواصلات وتعمیرات زیارت کی زیرنگرانی یونین کونسل سپیزندی میں سپیزندی تا سپیرہ راغہ میں پانچ کلومیٹربلیک ٹاپ روڈ کی تعمیر پر زبردست کام جاری ہے روڈ کا 80فیصد کام مکمل ہوچکا […]

بلوچستان حکومت کے اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت سوک سینٹر کے احاطے میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا

بلوچستان حکومت کے اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹیو پروگرام کے تحت سوک سینٹر کے احاطے میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا ڈپٹی کمشنر حب کی زیرصدارت منعقدہ کھلی کچہری میں انتظامی افسران میئر حب وڈیرہ بابوفیض شیخ کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران سمیت معزز شہریوں، منتخب نمائندوں، اور سماجی کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی […]