Browsing Category

بلوچستان

پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی 7 سال بعد قتل، ’بھائیوں نے کھانے کی دعوت پر بُلایا تھا

پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی 7 سال بعد قتل، ’بھائیوں نے کھانے کی دعوت پر بُلایا تھا مستونگ میں حاملہ خاتون اور اُس کے شوہر کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کردیا گیا لیویز حکام کے مطابق منگل کے روز صبح کےوقت مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب نوشکی کراس کے مقام […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال بنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے

کوئٹہ30جولائی :۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال بنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اب تک 100 سے زائد پلانٹس کو فعال کر دیا گیا ہے۔پراجیکٹ ڈائریکٹر سی ڈی ڈبلیو اے سید رحمت اللہ کے مطابق صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران […]

تربت کے سرحدی علاقے ردیگ مند میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کے فعال آغاز سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

تربت30 جولائی :۔ تربت کے سرحدی علاقے ردیگ مند میں پاک ایران جوائنٹ بارڈر مارکیٹ کے فعال آغاز سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایرانی حکام کے علاوہ بلوچستان کے صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکریٹریز، ڈویژنل و ضلعی افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں مارکیٹ کے باقاعدہ افتتاح، شیڈول […]

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے کنٹری منیجر آر ڈی ایم سی ضرار جمالی اور نائب صدر آر ڈی ایم سی جیمز فرگوسن نے یہاں بدھ کے روز ملاقات کی

کوئٹہ 30 جولائی:۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے کنٹری منیجر آر ڈی ایم سی ضرار جمالی اور نائب صدر آر ڈی ایم سی جیمز فرگوسن نے یہاں بدھ کے روز ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، باہمی ترقی میں ممکنہ تعاون اور اسٹریٹجک اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و ثقافت، نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے اے سی آفس بیلہ میں قائم کمپیوٹرائزڈ لوکل ڈومیسائل آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا

بیلہ30جولائی :۔. پارلیمانی سیکریٹری برائے سیاحت و ثقافت، نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے اے سی آفس بیلہ میں قائم کمپیوٹرائزڈ لوکل ڈومیسائل آفس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ جس کا مقصد عوام کو ڈومیسائل کے حصول میں جدید، شفاف اور تیز ترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر لسبیلہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ […]

بلوچستان میں غربت کی تخفیف اولین ترجیح ،خواتین کی ترقی و خوشحالی معاشی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریگی، وفاقی وزراءکا سیمینار سے خطاب

کوئٹہ۔ 30 جولائی  :وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ اور وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجہیہ قمر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غربت کی تخفیف اولین ترجیح ہے، خواتین کی ترقی و خوشحالی معاشی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریگی، غربت محض آمدنی کی […]

ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل کیچ باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی،

تربت 30 جولائی:۔ ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل کیچ باہڈ جمیل دشتی کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات کی، جس میں تحصیل دشت کے یونین چیئرمینوں اور روڈ اسکیموں سے وابستہ ٹھیکیداروں نے شرکت کی ملاقات میں دشت کے علاقوں میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی اسکیمات، خصوصاً سڑکوں […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھاآفیس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حلیم اتمانخیل کے چارج سنبھالنے کے بعد تقریب منعقد ہوئی

لورالائی30جولائی :۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھاآفیس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حلیم اتمانخیل کے چارج سنبھالنے کے بعد تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی اے ڈی سی نور علی کاکڑ تھے جبکہ فرزند ایم پی اے و فوکل پرسن اجمل خان اتمانخیل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ تقریب میں پیرا میڈیکس ڈاکٹرز ایس او محمد […]

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم تقریب میں شرکت کی

کوئٹہ 30 جولائی:۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے آج ضلعی سطح پر معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم تقریب میں شرکت کی، جس میں نجی کنسٹرکشن کمپنی کے تعاون سے معذور افراد اور خواتین میں ویل چیئرز اور سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) […]

بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور بھرپور اقدامات کر رہا ہے سردار بابا غلام رسول عمرانی

کوئٹہ 30جولائی :۔صوبائی مشیر محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں۔ ان کی فلاح و بہبود اور روزگار کی فراہمی کے لیے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی مشیر محکمہ لیبر اینڈ مین […]