Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان کے قدرتی وسائل، زراعت، قابلِ تجدید توانائی، اور سیاحت جیسے شعبے سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم کرتے ہیں بلال خان کاکڑ
کوئٹہ 30 جولائی:۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کار گہری دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور متعدد کمپنیاں صوبے میں سرمایہ کاری کے عملی اقدامات کی تیاری کر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے قدرتی […]
نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار “خواتین زراعت میں: قیادت اور جدت کی جانب پیش قدمی” سے خطاب کر رہی تھیں
کوئٹہ 30 جولائی:۔ صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین زراعت کے شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کی قیادت، تربیت اور جدت پر مبنی شراکت کو فروغ دیے بغیر پائیدار ترقی کا خواب ممکن نہیں وہ گورنر ہاوس کوئٹہ میں […]
چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا: ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی
چمن30جولائی :۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کے وژن کے تحت چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے […]
نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان کی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی سے متعلق اہم بریفنگ
آج مورخہ 30 جولائی 2025 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان، جناب اشفاق احمد خان نے ایس پی ایوب خان ترین اور ڈی ایس پی سلمان آغا کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس کی کارکردگی، خصوصاً بلوچستان میں قائم کی گئی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی کے حوالے سے […]
“پراٹھے کہاں سے آئیں جب آٹا ہی نہیں؟” محکمہ صحت بلوچستان کی ناکامی کی داستان
زرا جرآت کے ساتھ تحریر: میر اسلم رند بلوچستان میں صحت کا شعبہ ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جہاں دعوے آسمان سے بلند، مگر زمینی حقیقت خاک آلود ہے۔ عوام کو کہا جاتا ہے اسپتالوں میں بہترین سہولیات موجود ہیں، مگر اسپتالوں میں ڈسپرین کی گولی تک میسر نہیں۔ یہ وہی حقیقت ہے جیسے […]
حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اٹھایا گیا، جس میں دونوں […]
پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈز نے بلوچستان میں کمیونٹی پر مبنی ترقی کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردارادا کیا ہے۔ اس نے دیہی اداروں کو مضبوط بنیاد فراہم کی، مارکیٹ تک رسائی کو مؤثر بنایا گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ 30 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیمینار میں محض تقریریں کرنے کی بجائے کچھ عملی کام بھی کرنے چاہیے. آج کے سیمینار میں وویمن یونیورسٹی کی غریب طالبات کیلئے دو سو اسکالرشپ اور صوبے کے دیگر ناداروں اور معذوروں کیلئے سلائی مشین اور ویل چیئرز کا اعلان کرنے پر وفاقی وزیر […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری و تحصیلدار کچلاک کا چارج دینے پر نوٹس، سی ایم آئی ٹی کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
کوئٹہ، 30 جولائی 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ریٹائرڈ افسر مراد محمد مری کی تقرری سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں اور عوامی تحفظات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے مراد محمد مری کو تحصیلدار کچلاک کے ساتھ ساتھ تحصیلدار […]
کوہِ مران، قلات میں تین مسخ شدہ لاشیں دریافت
قلات، 29 جولائی 202: منگل کے روز کوہِ مران، قلات کے علاقے میں تین نامعلوم لاشیں، جن پر شدید زخموں کے نشانات تھے، دریافت ہوئیں، جس سے مقامی باشندوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ لیویز حکام نے اس افسوسناک دریافت کی اطلاع دی، اور بتایا کہ لاشیں پہاڑی علاقے میں ملی ہیں۔ لاشوں کو رورل […]
ضلعِ پشتین انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر خشخاش کی فصل تباہ کردی
پشتین، 29 جولائی : پشتین کے ضلعی حکام نے تحصیل برشور کے علاقے طوبہ کاکڑی میں 60 ایکڑ سے زائد رقبے پر غیر قانونیخشخاش کی کاشت کو ختم کرنے کی اطلاع دی ہے۔ آج جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان کے مطابق، ضلعی انتظامیہ نے اس خطے میں منشیات کے خاتمے کے لیے ایک آپریشن […]