Browsing Category
بلوچستان
خضدار میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک، ہائی وے ڈکیتی ناکام
خضدار، 29 جولائی 2025 : کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے پر خضدار کے قریب منگل کے روز ہائی وے ڈکیتی کی کوشش کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دستی نے بتایا کہ ملزمان نے اوورناچ علاقے میں […]
روشنیوں کا شہر — ضلع اوستہ محمد
ایری لاڑو اور موج واہ پوائنٹ پر سولر لائٹس کی تنصیب ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی کی قیادت میں روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم اوستہ محمد ۔ ضلع اوستہ محمد میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے تحت ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی […]
صوبائی سیکرٹری تعلیم اسفند یار خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹریٹ (اسکولز) محکمہ تعلیم بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن
کوئٹہ29جولائی ۔ صوبائی سیکرٹری تعلیم اسفند یار خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹریٹ (اسکولز) محکمہ تعلیم بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام مرد و خواتین اساتذہ بمعہ غیر تدریسی عملے کے اٹیچمنٹ اور ایڈجسٹمنٹ آرڈرز کی فوری طورپر منسوخی کی گئی ہے،جبکہ تمام متعلقہ ملازمین […]
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئیپی وی پولیو کمپین کے دوسرے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ
کوئٹہ 29جولائی :۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایف آئیپی وی پولیو کمپین کے دوسرے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) کوئٹہ، نیشنل EOC کے نمائندگان، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر، EPI اسٹاف، CBV آفیسرز اور تمام یونین کونسلز کے کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔اجلاس میں […]
پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت وثقافت بلوچستان نواب زادہ میر زرین خان مگسی نے کہا ہی کہ عوامی خدمت ہمارا منشور ہے
اوتھل29جولائی :۔ پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت وثقافت بلوچستان نواب زادہ میر زرین خان مگسی نے کہا ہی کہ عوامی خدمت ہمارا منشور ہے اور اسی جذبے کے تحت ہم عوام سے براہ راست رابطہ قائم رکھ کر ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکی کوشش کررہے ہیں وزیر اعلی سرفرازبگٹی کی قیادت میں […]
کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے نو تعمیر شدہ سریاب جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔
کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان روزی خان بڑیچ نے نو تعمیر شدہ سریاب جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔ کوئٹہ۔ ججز اور وکلا غلط کو غلط کہنا سیکھیں۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ۔ چیف جسٹس کا مقدمات کو اچھی طرح سے جانچ پڑتال کرنے، قانون کے مطابق بروقت نمٹانے، غیر ضروری سٹے دینے […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، تمام محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی، گرین ٹریکٹر اسکیم سمیت مفاد عامہ کے مختلف منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
کوئٹہ، 29 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی ترقی، مؤثر حکمرانی، عوامی بہبود اور سیکیورٹی سے متعلق متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی اجلاس کے فیصلوں سے متعلق ترجمان حکومت بلوچستان شاہد […]
میرے نزدیک خواتین کی آسودہ زندگی، سماجی برابری اور معاشی خودمختاری کیلئے اٹھائے جانے والا ہر اقدام لائقِ تحسین ہے. خواتین انسانی معاشرے کی زینت و وقار ہیں :گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
کوئٹہ 29 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میرے نزدیک خواتین کی آسودہ زندگی، سماجی برابری اور معاشی خودمختاری کیلئے اٹھائے جانے والا ہر اقدام لائقِ تحسین ہے. خواتین انسانی معاشرے کی زینت و وقار ہیں جن کے تمام حقوق و اختیارات کی پاسداری ہم سب کی ذمہ داری ہیں. نیشنل کمیشن اسٹیٹس […]
فتنہ الہندوستان اوربلوچ یکجہتی کمیٹی کاگٹھ جوڑبے نقاب
*بریکنگ* *فتنہ الہندوستان اوربلوچ یکجہتی کمیٹی کاگٹھ جوڑبے نقاب* نام نہادلاپتہ افراد کی آڑمیں دہشت گردی کے ناقابل تردیدشواہدمنظرعام پر آگئے، *سیکورٹی ذرائع* قلات آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردصہیب لانگو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام نہاد لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل ہے، *سیکورٹی ذرائع* اس سے قبل بھی فتنہ الہندوستان کے مارے جانے والے […]
سوئی سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ۔
*سوئی سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ۔* *بلوچستان کے مختلف میں گیس کی فراہمی مرمتی کام کے سلسلے میں معطل رہے گی۔* سوئی سدرن کی مین گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام 30 جولائی 2025 (بدھ) کو صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک کیا جائے گا۔ ان سات (7) گھنٹوں کے دوران درج […]