Browsing Category

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر کوئٹہ ڈسٹرکٹ میں انسداد پولیو اور ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

کوئٹہ 28 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر کوئٹہ ڈسٹرکٹ میں انسداد پولیو اور ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کوئٹہ محمد انور کاکڑ ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر ایمل مندوخیل ،اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن (ر) حمزہ ایوب بھی موجود […]

ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل برشور نوید بلوچ نے لیویز فورس کے ہمراہ توبہ کاکڑی میں منشیات کی ناسور کے خلاف گرینڈ آپریشن

پشین 28 جولائی۔ڈپٹی کمشنر زاہد خان کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل برشور نوید بلوچ نے لیویز فورس کے ہمراہ توبہ کاکڑی میں منشیات کی ناسور کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران وسیع پیمانے پر (افیون) کے فصل کو تلف کر دیا ہے جبکہ خفیہ اطلاعات اور نشاندہی پر مہم کے دوران مجموعی […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے ضلع حب میں پانی کی ٹینکرزکے ذریعے کراچی منتقلی پرفوری پابندی عائد کردی

حب28جولائی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے ضلع حب میں پانی کی ٹینکرزکے ذریعے کراچی منتقلی پرفوری پابندی عائد کردی ہے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے ضلع حب میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کی منتقلی پر دفعہ 144 نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا یےسرکاری آرڈر کے تحت ایک ماہ کے لیے […]

بلوچستان قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، جغرافیائی اہمیت اور دلکش سیاحتی مقامات کے باعث ایک علاقائی تجارتی مرکز بننے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ

کوئٹہ، 28 جولائی۔ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان خاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، جغرافیائی اہمیت اور دلکش سیاحتی مقامات کے باعث ایک علاقائی تجارتی مرکز بننے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت بلوچستان کو سرمایہ کاری اور تجارت […]

سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی ممبرصادق سنجرانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا

اسلام آباد 28 جولائی۔سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی ممبرصادق سنجرانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اموار پر تبادلہ خیال ہوا صادق سنجرانی نے اسرائیل جارحیت کو بھرپور جواب دینے پر ایرانی عوام اور حکومت کو سراہا […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی عوام کی صحت کے تحفظ اور معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں نہایت سنجیدگی سے ادا کر رہی ہے حاجی نور محمد دمڑ

کوئٹہ28 جولائی۔بلوچستان فوڈ اتھارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حاجی نور محمد دمڑ اور ڈائریکٹر جنرل وقار خورشید عالم نے کہا ہے کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی عوام کی صحت کے تحفظ اور معیاری خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے اپنی ذمہ داریاں […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے

کوئٹہ، 28 جولائی ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے اسے بلوچستان کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور بااعتماد ماحول کی جانب عملی قدم قرار دیا […]

ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا

جعفر آباد28جولائی ۔ ڈپٹی کمشنر جعفر آباد خالد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ تعلیم میں حالیہ بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی گئی۔ اجلاس کے دوران دو امیدواروں کے کاغذات کو درست قرار دے کر ڈپٹی کمشنر […]

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیرصدارت ضلع کیچ میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم مشاورتی سیمینار منعقد ہوا

تربت28 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیرصدارت ضلع کیچ میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم مشاورتی سیمینار منعقد ہوا، جس میں عوامی نمائندوں، مقامی معتبرین، بلدیاتی اداروں کے نمائندگان اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران نے شرکت کی۔سیمینار کا مقصد ترقیاتی اسکیمات کی موثر منصوبہ بندی، مقامی ضروریات کا تعین اور […]

نیب بلوچستان کی جانب سےشکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ 28جولائی ۔ نیب بلوچستان کی جانب سےشکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد بمقام دفتر نیب (بلوچستان)واقع شاہراہ گلستان روڈ ، کوئٹہ کینٹ صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات کو کیا جاتا ہے۔ […]