Browsing Category
بلوچستان
محکمہ ایکسائز کی انسداد منشیات مہم جاری — دکی کے مختلف علاقوں میں بھنگ کے کاشت کے خلاف سروے
محکمہ ایکسائز، اینٹی نارکوٹیکس بلوچستان کی جانب سے منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے آج ایکسائز ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹیکس کے آفیسر حسین کاکڑ کی قیادت میں ایکسائز ٹیم نے دیگر متعلقہ اداروں کے ہمراہ دکی کے علاقوں لونی، کلی برگڑ اور کلی تلاو داماں میں بھنگ کی ممکنہ کاشت کے خلاف […]
ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر ناقابل برداشت، ترجیحات کا تعین شفاف مشاورت سے ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ، 28 جولائی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی اراکین اسمبلی نے […]
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بڑی کارروائی، سریاب روڈ پر 5 کلوگرام آئس برآمد
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی بڑی کارروائی، سریاب روڈ پر 5 کلوگرام آئس برآمد خفیہ آپریشن میں ایک منشیات فروش گرفتار، گاڑی ضبط — محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آئس جیسا مہلک نشہ آور کیمیکل نوجوان نسل کے لیے زہر — محکمہ ایکسائز کی بروقت کارروائی منشیات فروشوں کے خلاف محکمہ ایکسائز کی پیشہ ورانہ مہارت […]
ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے چھٹی کے روز گوٹھ غلام رسول لہڑی کا دورہ کیا
جعفرآباد: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے چھٹی کے روز گوٹھ غلام رسول لہڑی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول، زیر تعمیر سڑک اور واٹر سپلائی اسکیم کا معائنہ کیا۔ انہوں نے تمام جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے بریفنگ لی اور عوامی […]
سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کااجلاس منعقد کیا گیا
چمن 27 جولائی: سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کااجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کمانڈنٹ چمن سکاؤٹس برگیڈ بریگیڈیئر شکیل احمد کرنل بہزاد رشید، حساس اداروں کے آفیسرز ڈی پی او چمن سردار شہر یار خان اے سی چمن امتیاز علی بلوچ، […]
ضلع چمن سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی اورڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کوچ بس و منی بس مالکان اور ویگن مالکان کیساتھ اجلاس منعقد کیا گیا
چمن 27 جولائی: ضلع چمن سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی اورڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کوچ بس و منی بس مالکان اور ویگن مالکان کیساتھ اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن شہر سے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی کوچ بس و منی بس ویگن ٹرک اور دیگر گاڑیوں کی […]
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے
کوئٹہ۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار اور پیر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ژوب، لورالائی، بارکھان اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر آندھی کا امکان ہے۔ شام اور رات کے دوران کوئٹہ، مستونگ اور خاران میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی […]
ڈپٹی کمشنر عظیم جان دومڑ کی سربراہی میں گورنمنٹ ماڈل بوائز ہائی سکول کوہلو میں کلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے
کوہلو27جولائی:۔ڈپٹی کمشنر عظیم جان دومڑ کی سربراہی میں گورنمنٹ ماڈل بوائز ہائی سکول کوہلو میں کلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عوام کے اجتماعی مسائل سنے گئے اور بعض اہم نوعیت کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے موقع پر متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کئے گئے کھلی کچہری میں تحصیل کوہلو کے […]
تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کا پرائس کنٹرول کمیٹی کے ہمراہ قلات بازار کا تفصیلی دورہ کیا
تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کا پرائس کنٹرول کمیٹی کے ہمراہ قلات بازار کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران اشیاء خوردنوش کی قیمتیں معیار میعاد اور صفائی ستھرائی چیک کیاگیا دکانداروں کو سختی سے ہدایات جاری کردیاگیا کہ وہ سرکاری نرخنامے پر عملدرامد یقینی بنائیں اور گرانفروشی سے گریز کریں خودساختہ مہنگاہی کی کسی صورت […]
ضلع لسبیلا کی ترقی اور تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا
اوتھل 27جولائی: ضلع لسبیلا کی ترقی اور تعمیراتی کاموں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تمام ضلعی محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد حکومت بلوچستان کی جانب سے لسبیلا کے لیے مختص کردہ ترقیاتی فنڈز کے مؤثر استعمال سے متعلق […]