Browsing Category

بلوچستان

پرنس آغاعمرجان احمدزئی کے خیرخواہی میں شاہوانی ساتکزئی ابڑو قبائل کے مابین دیرینہ تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ ایوان قلات کراچی میں منعقد ہوا

کراچی پرنس آغاعمرجان احمدزئی کے خیرخواہی میں شاہوانی ساتکزئی ابڑو قبائل کے مابین دیرینہ تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ ایوان قلات کراچی میں منعقد ہوا جرگہ میں نوابزادہ خالد خان مگسی چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی سردار کمال خان بنگلزئی سردار محمد عظیم جان محمدشہی سردار محمد عاصم سرپرہ میرکبیراحمد محمدشہی سردارزادہ […]

کوئٹہ: بغیر نمبر پلیٹ و نان رجسٹریشن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، ایس ایس پی ٹریفک

کوئٹہ: بغیر نمبر پلیٹ و نان رجسٹریشن موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ: ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ ڈاکٹر سمیع ملک نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل پر اگلی اور پچھلی نمبر پلیٹ کا لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے، اور اس قانون کی خلاف ورزی پر […]

میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ناسور کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

کوئٹہ27 جولائی۔رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان و پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ناسور کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ وہ قومی انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے آج اپنی رہائش گاہ (جتک ہاوس) پر ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے حاجی علی مدد جتک نے آج اپنی رہائش گاہ (جتک ہاوس) پر ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں سریاب مل اسکیم، کلی شاہ نواز، کلی چلتن، کیچھی بیگ، مشرقی بائی پاس اور دیگر مضافاتی علاقوں سے بڑی تعداد میں شہریوں نے […]

`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟`

`خطرناک ڈرائیونگ یا غفلت؟` *مسافر بس اور زہری مسافر بس میں مقابلہ کون بنے گا کروڑپتی* *اوتھل:بیلہ کراچی روٹ پر زہری مسافر کوسٹر اور حاجی بابا کوسٹر نےسنگل روڈ پر اوتھل سے وندر تک ایک گھنٹے کا سفر صرف 30 منٹ میں طے کر لیا ڈرائیور انعام کا حقدار یا سزا کا* *اوتھل:ذرائع کے مطابق […]

لیویز ہیڈکوارٹر نوشکی میں جرگہ، لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی شدید مذمت

آج بروز ہفتہ، لیویز ہیڈکوارٹر نوشکی میں ایک اہم اور غیر معمولی گرینڈ جرگہ منعقد ہوا ۔ اس جرگے میں لیویز فورس کے700 جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء کی کثیر تعداد اور غیر معمولی جوش و خروش اس بات کی عکاسی کر رہا تھا کہ لیویز فورس کے مستقبل سے متعلق جذبات کس قدر […]

اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500 بینفشریز کےکمرے 5 مہینوں میں مکمل نہ ہوسکے

اسلامک ریلیف کی طرف سے نصیرآباد کے بینفشریز کے کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی میں انتہائی سست روی 2500 بینفشریز کےکمرے 5 مہینوں میں مکمل نہ ہوسکے۔ دیگر 41500 بینفشریز سخت پریشانی کے شکار ہیں ۔نصیرآباد کے سیلاب متاثرین کا حکومت بلوچستان سے اپیل اسلامک ریلیف کمرہ تعمیراتی رقم ادائیگی کام کی سست روی کا فوری […]

ضلعی انتظامیہ نصیر اباد کا ڈیرہ مراد جمالی میں پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ

تاریخ: 26/7/2025 ڈپٹی کمشنر نصیراباد منیر احمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ مختلف پٹرول پمپس میں صارفین کو فراہم کی جانے والے پٹرول و ڈیزل کے گیج کو چیک کیا ۔ دوران چیکنگ اکثر و بیشتر پیٹرول پمپس کے گیج کی مقدار درست پائی گٸی۔ […]

ممبر صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ایس ایس پی لورالائی سلطان بزدار اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی طاہر خان ناصر کے ہمراہ لورالائی شہر کا تفصیلی دورہ کیا

لورالائی26جولائی :ممبر صوبائی اسمبلی حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ایس ایس پی لورالائی سلطان بزدار اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لورالائی طاہر خان ناصر کے ہمراہ لورالائی شہر کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل، بالخصوص باچا خان چوک میں روزانہ پیش آنے والی ٹریفک جام کی صورتحال […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے  پانچویں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور  فٹبال کا میچ دیکھا

کوئٹہ26 جولائی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے  پانچویں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور  فٹبال کا میچ دیکھا وزیر اعلیٰ بغیر کسی وی آئی پی پروٹوکول کے شائقین میں گھل مل گئے شائقین  فٹبال نے  وزیراعلیٰ کے عوامی انداز کو بھرپور پذیرائی دی  اور ان […]