Browsing Category

بلوچستان

کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیراہتمام یونین کونسل منہ میں گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا

زیارت 26جولائی: کاروان حاجی نور محمد خان دمڑ کے زیراہتمام یونین کونسل منہ میں گرینڈ شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دمڑ تھے، اس موقع پر سوافراد نے جمعیت اوردیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کیا، پروگرام میں […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی کی زیر قیادت عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر ایک اہم اور معلوماتی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا

گوادر: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبداللطیف دشتی کی زیر قیادت عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر ایک اہم اور معلوماتی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا، جس کا مقصد عوام میں اس مہلک مرض کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور اس سے بچاؤ کے اقدامات پر روشنی ڈالنا تھا۔اس سیشن میں صحت کے شعبے سے […]

کمشنر مکران قادربخش پرکانی کے تعاون سے کیچ کلچر سینٹر تربت کی جانب سے ”انٹروڈکشن ٹو آرٹ” کے عنوان سے چھ روزہ آرٹ ورکشاپ کا آغاز

تربت 26 جولائی2025: کمشنر مکران قادربخش پرکانی کے تعاون سے کیچ کلچر سینٹر تربت کی جانب سے ”انٹروڈکشن ٹو آرٹ” کے عنوان سے چھ روزہ آرٹ ورکشاپ کا آغاز کیچ میوزیم ہال میں ہوگیا۔ ورکشاپ میں پینٹنگ، ڈرائنگ، واٹر کلر، آئل پینٹ سمیت فنونِ لطیفہ کے مختلف پہلوؤں پر عملی تربیت دی جا رہی ہے […]

یونیورسٹی آف تربت میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔شجرکاری مہم کا افتتاح یونیورسٹی کیوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کیا

تربت 26 جولائی 2025 یونیورسٹی آف تربت میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔شجرکاری مہم کا افتتاح یونیورسٹی کیوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کیا۔ اس موقع پرمختلف فیکلٹیز کے ڈینز، رجسٹرار اورتدریسی وانتظامی شعبوں کے سربراہان سمیت انتظامی افسران اور فیکلٹی ممبران نے مختلف اقسام کے پودے لگاکر شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ […]

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ  کا ایک اہم اجلاس ڈی سی کانفرنس روم خضدار میں منعقد ہوا

خضدار: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ  کا ایک اہم اجلاس ڈی سی کانفرنس روم خضدار میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں تعلیمی شعبے کی ترقی، اسکولوں کی کارکردگی، اساتذہ کی حاضری، اور طلبہ کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیئے جامع اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ضلعی اور تحصیلی تعلیمی حکام […]

ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر لیویز فورس کی بڑی کارروائی،

خبرنامہ خضدار 26 جولائی ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کی ہدایت پر لیویز فورس کی بڑی کارروائی، بولان کالونی میں ڈکیتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ساتھی فرارڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی اور اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس خضدار نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بولان کالونی […]

محکمہ ثقافت و سیاحت و آثار, قدیمہ حکومت, بلوچستان کے زیراہتمام ادب زار, جہاں بلوچستان پشتو اکیڈمی کے تعاون سے پشتو اکیڈمی کے ہال میں ایک عظیم الشان کل بلوچستان بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا

کوئٹہ۔ محکمہ ثقافت و سیاحت و آثار, قدیمہ حکومت, بلوچستان کے زیراہتمام ادب زار, جہاں بلوچستان پشتو اکیڈمی کے تعاون سے پشتو اکیڈمی کے ہال میں ایک عظیم الشان کل بلوچستان بین اللسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان, خصوصی مشیر برائے وزیراعلیٰ بلوچستان برائے ماحولیاتی تبدیلی نسیم الرحمن خان تھے۔ پروگرام میں […]

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دکی کے زیر اہتمام دُکی میں بھنگ کے خاتمے کی صوبائی مہم 2025 کے سلسلے میں آج ایک مشترکہ سروے کیا گیا۔

دکی 26 جولائی:۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دکی کے زیر اہتمام دُکی میں بھنگ کے خاتمے کی صوبائی مہم 2025 کے سلسلے میں آج ایک مشترکہ سروے کیا گیا۔ اس کارروائی میں اینٹی نارکوٹکس فورس دکی، لیویز فورس دکی اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران و اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی سروے کے دوران تحصیل تھل […]

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد الطیف کاکڑ نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر کا اچانک دورہ کیا

نصیرآباد 26 جولائی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد الطیف کاکڑ نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹراما سنٹر کا اچانک دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی عوام کو دی جانے والی طبی سہولیات کے متعلق آگاہی حاصل کی جبکہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا حاضری رجسٹرڈ چیک کیا ڈاکٹر مٹھا خان مینگل نے […]

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ  نے پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

قلات26 جولائی : ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ  نے پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا   ایس پی قلات شہزاد اکبر ڈویژنل فاریسٹ آفیسر علی اکبر بنگلزئی  ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ حیوانات عبدالفتاح لانگو تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی  سپرنٹنڈنٹ فاریسٹ آفس محمدیعقوب اے پی ایس ڈپٹی کمشنر […]