Browsing Category
بلوچستان
سیکرٹری صنعت وتجارت محمد خالد سرپرہ نے سونمیانی ڈام میں لکڑی کی کشتی ساِزی کی صنعت کے زیر تعمیرمنصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا
حب 26 جولائی:۔ خبرنامہ 26جولائی: سیکرٹری صنعت وتجارت محمد خالد سرپرہ نے سونمیانی ڈام میں لکڑی کی کشتی ساِزی کی صنعت کے زیر تعمیرمنصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا دورے کے موقع پر سیکرٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے کا تخمینہ لاگت -200 ملین ہے منصوبہ تکمیل کے مراحل میں یے ایس ڈی […]
سیکرٹری صنعت و تجارت محمدخالد سرپرہ نے ایم ڈی لیڈا لیاقت علی کاشانی کے ہمراہ وندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا
حب 26 جولائی:۔ خبرنامہ 26جولائی: سیکرٹری صنعت و تجارت محمدخالد سرپرہ نے ایم ڈی لیڈا لیاقت علی کاشانی کے ہمراہ وندر انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا اور وندر میں 30ملین کی لاگت سے کاسٹر آئل پروسیسنگ یونٹ کے قیام کی پیش رفت کا جائزہ لیا متعلقہ انجینئرز اور کنٹریکٹر نے سیکرٹری کو پراجیکٹ کیحوالے سے […]
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ہفتے کے روز ادارے کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں
گوادر 26 جولائی: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان نے ہفتے کے روز ادارے کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور ان سے تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ جس کا مقصد جاری ترقیاتی منصوبوں، ادارہ جاتی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کا جائزہ لینا تھا۔ ڈائریکٹر جنرل کوشعبہ بلڈنگ کنٹرول، […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا
کوئٹہ، 26 جولائی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن عامہ کی مجموعی صورتحال، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائیوں، اور سیکیورٹی اداروں […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اہم سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں امن و،امان سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کو دورے کے اختتام […]
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں اصلاحات متعارف کروانے اور سائلین کے مسائل کے موثر اور بروقت حل کے لیے اقدامات جاری ہے۔ کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات اور وراثت سے متعلق تمام تنازعات کو خصوصی طور پر نمٹانے کے لیے الگ الگ سول ججز مختص۔ کوئٹہ۔ چیف جسٹس عدالت عالیہ […]
عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کوئٹہ کو خصوصی طور پر کرایہ کے تمام مقدمات
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے سول جج کوئٹہ کو خصوصی طور پر کرایہ کے تمام مقدمات/ تنازعات کو نمٹانے اور ان کا فیصلہ کرنے کے لیے مختص کر دیا ہے ۔ دیگر تمام مقدمات جو اس وقت سول جج-VIII کوئٹہ کے سامنے زیر التوا تھے […]
زرعی یونیورسٹی کو ختم کرنا: علم، معیشت اور ماحول پر حملہ
کوئٹہ میں موجود زرعی یونیورسٹی، جنوبی پشتونخوا (قدیم برٹش بلوچستان) کے ان علاقوں کے لیے امید کی کرن تھی جہاں زراعت اور مال مویشی روزگار، معیشت اور طرزِ زندگی کی بنیاد ہیں۔ لیکن موجودہ بلوچستان حکومت نے اس فعال تعلیمی ادارے کو ختم کر کے ایک تربیتی مرکز (NAVTTC) بنانے کا فیصلہ کیا ہے، حالانکہ […]
گورنر بلوچستان کی یقین دہانی کے بعد بلوچستان کی اخباری صنعت کی ایکشن کمیٹی نے اپنا 86 دن سے جاری احتجاج ختم کرنے کا اعلان کی
کوئٹہ 26 اگست: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ احتجاج مسائل کا حل نہیں ہے۔ سڑکوں پر ہونے والے احتجاج عوام کیلئے تکلیف کا باعث ہے اور اکثر سیکورٹی کے خطرات پیدا ہوتے ہیں لہٰذا بہتر حل تلاش کرنے کا بہترین طریقہ مذاکرات ہی ہیں جو سیاست اور جمہوریت کا حسن ہے۔ متعلقہ حکام […]
حکومت بلوچستان خواتین کو درپیش مسائل کے دیرپا حل اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے , ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
کوئٹہ، 26 جولائی صوبائی مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ ویمن کرائسسز سینٹر جیسے ادارے صنفی تشدد کا شکار خواتین کو تحفظ، بحالی اور بااختیار بنانے کے لیے نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویمن کرائسسز سینٹر کوئٹہ کے دورے کے موقع پر […]